اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

*حرم مکی میں مقبوضہ کشمیر کے نوجوان سے ملاقات*


WhatsApp
629




بروز اتوار مورخہ 25 ستمبر 2016 کو نماز فجر کے لیے حرم مکی کے صحن میں مقام ابراہیم کے پیچھے بیٹھے بیت اللہ شریف پر نظریں جمائے اللہ سے دعائیں کرتے ہوئے کان میں ہلکی سی آواز آئی کہ بھائی 2 رکعت نماز پڑھنے کی جگہ دینا پھر چلا جاو گا۔

صف میں جگہ دیتے ہوئے اس نوجوان کو دیکھا تو وضع قطع سے انڈین لگا۔ 2 رکعت پڑھنے کے بعد نوجوان وہیں بیٹھ گیا تو عرض کیا جناب 2 رکعت ہو چکی تو سر گوشی کی کہ اذان ہو گئی اب ورنہ میں چلا جاتا میں نے جھوٹ نہیں کہا تھا لغت و لہجہ سے کشمیر کی خوشبو آئی تو پوچھے بنا نہ رہ سکا کہ جناب آپ کہاں سے آئے ہو تو بتایا کہ مقبوضہ کشمیر سے۔
یہ سننا تھا کہ میرے دل میں نوجوان کا عزت و اکرام بڑھا اور مزید وسعت اختیار کرتے ہوئے حالات کشمیر پر گفتگو کرنا چاہی وقت کی کمی کے باوجود کشمیری نوجوان نے کہا کہ حج کی سعادت کے لیے آیا ہوں اور حالات بہت زیادہ خراب ہین 88 لوگ شہید کر دیئے گئے ہیں اور مزید ہو رہے ہیں۔
میں یہ سوال پوچھے بنا نہ رہ سکتا تھا کہ بھائی آپ کیا چاہتے ہو تو بلند آواز سے گویا نعرہ لگاتے ہوئے کہا آزادی۔۔۔ہندوستان سے آزادی

اسی الفاظ پر موذن نے تکبیر کی صدا بلند کی اور امام حرم مکی الشیخ بندر بلیلہ نے نماز باجماعت شروع کروائی۔
جس میں سورت الجاثیہ کی تلاوت کی اور وہ نوجوان مسلسل روتے ہوئے نماز میں آنسو پونچھتا رہا۔ اور ساتھ مجھے بھی رولا گیا۔
نماز کا سلام پھیرتے ہی میں نے مزید گفتگو کی کوشش کی تو شکریہ کہتے ہوئے نظروں سے اوجھل ہو گیا اور میں کشمیر کی آزادی کی دعا کرتا اسے تلاش کرتا رہا۔
یا اللہ مظلوموں کی مدد فرما اور کشمیر کو نصرت آزادی دے۔
آمین


WhatsApp




متعلقہ خبریں
عمران خان نے انیس سو انتالیس کے میونخ کا حوالہ ... مزید پڑھیں
بلوچستان سے خلائی سائینسدان کا ظہور ... مزید پڑھیں
ٹیم اور کپتان ... مزید پڑھیں
بھٹو کیوں زندہ ہے؟ ... مزید پڑھیں
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد ... مزید پڑھیں
افغان باقی، کہسار باقی ... مزید پڑھیں
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ ... مزید پڑھیں
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں ... مزید پڑھیں
سانپ اور سیڑھی کا کھیل ... مزید پڑھیں
اسرائیلی تاریخ ... مزید پڑھیں
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون ... مزید پڑھیں
ارضِ حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں ... مزید پڑھیں
حکمرانوں کے تابناک اور روشن کردار ... مزید پڑھیں
فاطمہ بنت پاکستان کا مقدمہ ... مزید پڑھیں
یہ رہی تمہاری تلاش ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سیاست کے کھیل کا بارہواں کھلاڑی
عمران خان نے انیس سو انتالیس کے میونخ کا حوالہ کیوں دیا؟
بلوچستان سے خلائی سائینسدان کا ظہور
ٹیم اور کپتان
بھٹو کیوں زندہ ہے؟
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
افغان باقی، کہسار باقی
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
سانپ اور سیڑھی کا کھیل

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...