اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

آلو کے چھلکے سے بنا ماحول دوست پلاسٹک


WhatsApp
168



آلو پلاسٹک کے استعمال سے بڑی حد تک پلاسٹک کی اشیا پر قابو پایا جاسکتا ہے (فوٹو: نیو اٹلس)

اسٹاک ہوم(ویب ڈیسک) سویڈن کے ایک موجد نے آلوؤں کے چھلکوں سے ماحول دوست پلاسٹک تیار کرلیا ہے۔ ’آلو پلاسٹک‘ کی مدد سے فاسٹ فوڈ انڈسٹری میں ایک ماحول دوست انقلاب آسکتا ہے۔

سویڈن کے 24 سالہ طالب علم پونٹس ٹوئرکویسٹ نے یہ ماحول دوست پلاسٹک صرف پانی اور آلو کے چھلکوں سے بنایا ہے جو چند ماہ میں گھل کر ختم ہوجاتا ہے۔ اس کےلیے انہوں نے آلو کے چھلکے سے نشاستہ نکالا اور اس میں پانی ملاکر گرم کیا۔ ہر مرحلے پر محلول گاڑھا ہوتا گیا اور بعد میں اسے سانچے میں رکھ کر اس سے چمچے اور دیگر اشیا بنائی گئیں۔

یہ ایک طرح کا تھرمو پلاسٹک ہے جو حرارت دینے پر نرم اور ٹھنڈا ہونے پر سخت ہوجاتا ہے۔ اس طرح کسی بھی طرح موڑ کر اسے من پسند شکل میں ڈھالا جاسکتا ہے۔ اس سے بیگز، کٹلری اور اسٹرا بنائی جاسکتی ہیں کیونکہ آلو پلاسٹک بطورِ خاص فاسٹ فوڈ انڈسٹری کےلیے تیار کیا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں صرف ایک مرتبہ استعمال ہونے والا پلاسٹک پیش کیا جاتا ہے۔

عام پلاسٹک سیکڑوں ہزاروں برس میں بھی ختم نہیں ہوتا جبکہ آلو پلاسٹک کچرے میں جانے کے بعد صرف دو ماہ میں گھل کرختم ہوجاتا ہے۔ اس کے موجد نے بتایا کہ پلاسٹک، فاسٹ فوڈ انڈسٹری کا بہت بڑا مسئلہ ہے جو سافٹ ڈرنک، پیکنگ، چمچوں اور اسٹرا کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ اگر یہ صنعت آلو پلاسٹک استعمال کرے تو اس سے بہت فائدہ ہوسکتا ہے۔

پونٹس ٹوئرکویسٹ کی اس اختراع پر انہیں 2018 کا جیمز ڈائسن ایوارڈ دیا گیا ہے جس میں 22 ہزار سویڈش کرونا کی رقم بھی شامل ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
صرف 10 کلوگرام وزنی انجن جو مکمل ایندھن پر کار ... مزید پڑھیں
انسٹاگرام کے صارفین بھی جلد ’گیمنگ پلیٹ فارم‘ سے محظوظ ... مزید پڑھیں
انڈے کے چھلکوں سے لیتھیم آئن بیٹری تیار ... مزید پڑھیں
موت کی خبر دینے کیلئے ’غیر جذباتی‘ روبوٹ کا استعمال ... مزید پڑھیں
اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری ... مزید پڑھیں
جسم میں حقیقی طور پر چلنے پھرنے والا ’چوپایا‘ روبوٹ ... مزید پڑھیں
ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار ... مزید پڑھیں
فیس بک سربراہ کا پرائیویسی برقرار رکھنے کیلیے بڑا اعلان ... مزید پڑھیں
اڑن موٹرسائیکل تیار : کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے میک ... مزید پڑھیں
سمندری حرارت بحری حیات کےلیے جنگل کی آگ ثابت ہورہی ... مزید پڑھیں
مریخ پر زیرِ زمین پانی کا پورا نظام دریافت ... مزید پڑھیں
انٹارکٹیکا کا سفر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ماہرِ فلکیات ... مزید پڑھیں
آنکھوں میں نینو ذرات کی بدولت چوہے رات میں دیکھنے ... مزید پڑھیں
کوریا میں راہ گیروں کی جان بچانے والی سڑک تیار ... مزید پڑھیں
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ... مزید پڑھیں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
صرف 10 کلوگرام وزنی انجن جو مکمل ایندھن پر کار کو 1200 کلومیٹر چلاسکتا ہے
انسٹاگرام کے صارفین بھی جلد ’گیمنگ پلیٹ فارم‘ سے محظوظ ہوسکیں گے
انڈے کے چھلکوں سے لیتھیم آئن بیٹری تیار
موت کی خبر دینے کیلئے ’غیر جذباتی‘ روبوٹ کا استعمال
اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری
جسم میں حقیقی طور پر چلنے پھرنے والا ’چوپایا‘ روبوٹ
ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار
فیس بک سربراہ کا پرائیویسی برقرار رکھنے کیلیے بڑا اعلان
اڑن موٹرسائیکل تیار : کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے میک اپ سے مشہور شخصیات کا روپ دھارنے والی چینی خاتون

مقبول خبریں
بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے پر پاکستان کی مذمت
سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...