اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

وقفے وقفے سے فاقہ، ٹائپ ٹو ذیابیطس میں افاقہ


WhatsApp
45



ہر 24 گھنٹے بعد کا فاقہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کو ختم کرسکتا ہے۔ فوٹو: فائل

ٹورنٹو، کینیڈا(ویب ڈیسک) برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ ان کی نگرانی میں رہنے والے ٹائپ ٹو ذیابیطس کے ایسے تین مریضوں کو اپنی نگرانی میں رکھا جنہیں وقفے وقفے سے فاقے کروائے گئے اور اب تینوں افراد کو انسولین کی کوئی ضرورت نہیں رہی؟

اس کے لیے منصوبہ بندی کے تحت ماہرین نے ٹائپ ٹو ذیابیطس کے تین مریضوں کو وقفے وقفے سے فاقے کرائے اور اس سے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اس عمل کو طب کی زبان میں ’انٹرمٹنٹ فاسٹنگ‘ کہا جاتا ہے۔ یہ عمل ٹورانٹو میں واقع اینٹینسو ڈائٹری مینجمنٹ کلینک میں انجام دیا گیا ہے۔

تینوں مریض شوگر کنٹرول رکھنے کے انسولین کے محتاج تھے جن کی عمریں 40 سے 67 برس تھیں جن میں کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کے امراض ۔ تحقیقی عمل میں معمول کے دوائیں اور انسولین دی جاتی رہیں لیکن ان میں سے دو افراد کو ہر 24 گھنٹے بعد 24 گھنٹے کا فاقہ کرایا گیا ۔ تیسرے مریض کو ایک ہفتے میں تین روز تک فاقہ کرایا گیا ۔تمام شرکا کو فاقے کے روز شام میں کم کیلوری کی چائے ، کافی، پانی یا یخنی دی گئی اور ہر ایک نے شام میں کم کیلیوریز کا کھانا بھی کھایا۔ اس سے قبل تمام مریضوں کو چھ گھنٹے تک غذائیت، ذیابیطس اور دیگر امور پر اہم لیکچراور تربیت دی گئی۔ پھر ان سے کہا گیا کہ وہ دس ماہ تک اس پروگرام پر سختی سے عمل کریں۔

اس دوران ان کا فاسٹنگ گلوکوز، دوسرا اوسط بلڈ گلوکوز، وزن اور کمر کی موٹائی کو مسلسل نوٹ کیا گیا۔ حیرت انگیز طور پر ایک ماہ کے بعد ہی تینوں مریضوں کو انسولین کی ضرورت نہیں پڑی اور ایک مریض نے تو صرف پانچ روز بعد ہی انسولین سے جان چھڑالی۔دو مریضوں نے شوگر کی ساری دوائیں چھوڑدیں اور تیسرے مریض نے چار میں سے تین دوائیں ترک کردیں۔ سب نے اوسطاً 10 سے 18 فیصد وزن کم کیا۔ ان کی بلڈ شوگر ریڈنگ بہتر ہوتئی گئیں جسے کسی انقلاب سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔

اس زبردست کامیابی کے بعد بھی ماہرین کسی حتمی نتیجے سے انکاری ہے ۔ ایک تو سارے مریض مرد تھے اور ان کی تعداد بہت کم ہے لیکن سب کے باوجود فاقے کے حیرت انگیز نتائج ضرور برآمد ہوئے ہیں۔

تاہم ماہرین نے اعتراف ضرور کیا ہے کہ فاقوں کو نظرانداز کیا جاتا رہا ہے لیکن وہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ تحقیق برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہوئی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پیاز سے صرف دوہفتوں میں بال دوبارہ اگائیے ... مزید پڑھیں
پردے ہٹائیے، دھوپ لائیے اور مضر جراثیم بھگائیے ... مزید پڑھیں
وقفے وقفے سے فاقہ، ٹائپ ٹو ذیابیطس میں افاقہ ... مزید پڑھیں
فطرت سے قربت: بیماریوں کے علاج کی انوکھی لیکن مفید ... مزید پڑھیں
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور چائینہ میڈیکل یونیورسٹی کو’’ سسٹر ... مزید پڑھیں
جسمانی اعصاب کی مرمت کے بعد ازخود ختم ہوجانے والا ... مزید پڑھیں
جسمانی اعصاب کی مرمت کے بعد ازخود ختم ہوجانے والا ... مزید پڑھیں
دماغ کی ’لاشعوری کارکردگی‘ اور یادداشت میں بہتری کیلئے قیلولہ ... مزید پڑھیں
وٹامن ڈی کی دوائیں ہڈیاں مضبوط کرنے کی ضامن نہیں، ... مزید پڑھیں
یو اے ای؛ مہلک امراض میں مبتلا مریضوں کیلیے سال ... مزید پڑھیں
جسم میں گیسوں کے ذریعے بیماری کا پتا چلانے والا ... مزید پڑھیں
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا ... مزید پڑھیں
میک اپ میں شامل کیمیکلز خواتین کو بریسٹ کینسر کا ... مزید پڑھیں
بلڈ پریشر ناپنے کے لیے الٹرا ساؤنڈ کا پیوند تیار ... مزید پڑھیں
کافی سے گردوں کے مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے، تحقیق ... مزید پڑھیں
بوڑھوں میں جوان خون کی منتقلی کئی امراض سے بچا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
پیاز سے صرف دوہفتوں میں بال دوبارہ اگائیے
پردے ہٹائیے، دھوپ لائیے اور مضر جراثیم بھگائیے
وقفے وقفے سے فاقہ، ٹائپ ٹو ذیابیطس میں افاقہ
فطرت سے قربت: بیماریوں کے علاج کی انوکھی لیکن مفید تجویز
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور چائینہ میڈیکل یونیورسٹی کو’’ سسٹر یونیورسٹیز‘‘ کا درجہ حاصل ہوگیا
جسمانی اعصاب کی مرمت کے بعد ازخود ختم ہوجانے والا انقلابی پیوند
جسمانی اعصاب کی مرمت کے بعد ازخود ختم ہوجانے والا انقلابی پیوند
دماغ کی ’لاشعوری کارکردگی‘ اور یادداشت میں بہتری کیلئے قیلولہ کیجیے
وٹامن ڈی کی دوائیں ہڈیاں مضبوط کرنے کی ضامن نہیں، نئی تحقیق

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...