اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

فیس بک بہت جلد میسج ’ان سینڈ‘ کا آپشن پیش کرے گا


WhatsApp
29



فیس بک جلد ہی ’ان سینڈ‘ آپشن پیش کرنے والا ہے۔ (فوٹو: ٹیک کرنچ)

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) فیس بک کی تجربہ گاہوں میں اس وقت فیس بک میسنجر کے لیے ان سینڈ آپشن کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جسے جلد ہی فیس بک کا حصہ بنادیا جائے گا۔ ایک اور خبر کے مطابق اسے مارک زکربرگ بھی استعمال کررہے ہیں۔

پہلے مرحلے پر اسے میسنجر ایپ کےلیے متعارف کیا جائے گا۔ مارک زکربرگ اس آپشن کو کئی بار استعمال کرکے اپنے پیغامات ڈیلیٹ کرچکے ہیں۔ تاہم اس اہم آپشن کا فیس بک کی جانب سے باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ بعض تجزیہ نگاروں نے اس ضمن میں کچھ اسکرین شاٹس ضرور شیئر کیے ہیں۔

ٹیک کرنچ ویب سائٹ نے اس کا تفصیلی جائزہ پہلی مرتبہ پیش کیا ہے۔ ٹیک کرنچ نے یہ بھی لکھا ہے کہ شاید فیس بک اپنی ایپس کےلیے مزید سہولیات کا اعلان کرے گا جنہیں پوری دنیا کے صارفین فوری طور پر استعمال کرسکیں گے۔ایک اور ویب سائٹ اینڈروئیڈ پولیس نے کہا ہے کہ پیغام کو واپس لینے یا مٹانے کا ایک مخصوص وقت ہوگا جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے۔ اس مدت کے بعد میسج جسے بھیجا جائے گا، وہ وہیں موجود رہے گا۔ اینڈروئیڈ پولیس کے مطابق اسے ایپ کےلیے ہی پیش کیا جائے گا تاہم ویب سائٹ نے کہا ہے کہ یہ کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ اسے کس پیمانے پر پیش کیا جائے گا۔

تاہم یوزر جب میسج پر آئیں گے تو کچھ دیر بعد پاپ اپ ونڈو میں ’کاپی، پیسٹ یا ان سینڈ‘ کے آپشن دکھائی دیں گے جن میں سے ان سینڈ کا آپشن منتخب کیا جاسکے گا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
آلو کے چھلکے سے بنا ماحول دوست پلاسٹک ... مزید پڑھیں
ابتدائی کائنات میں ستاروں اور کہکشاؤں کا سب سے بڑا ... مزید پڑھیں
فیس بک بہت جلد میسج ’ان سینڈ‘ کا آپشن پیش ... مزید پڑھیں
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فون کا ... مزید پڑھیں
مشتری کے چاند پر 15 میٹر اونچے برفیلے نوکدار ستونوں ... مزید پڑھیں
جلد پر رینگنے والا ہرفن مولا روبوٹ ... مزید پڑھیں
لاکھوں صارفین کا نجی ڈیٹا چوری ہونے کے بعد گوگل ... مزید پڑھیں
تین افراد کے دماغی سگنل ایک ساتھ جوڑنے کا کامیاب ... مزید پڑھیں
زرعی تحقیق کی آڑ میں ’زرعی دہشت گردی‘ کا ایک ... مزید پڑھیں
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین ... مزید پڑھیں
سمندری پلاسٹک، کچھووں کے 40 فیصد بچوں کو ہلاک کررہا ... مزید پڑھیں
پودے بھی ’زخم‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف ... مزید پڑھیں
فیس بک نے جعلی خبروں کی ویڈیوز اور تصاویر کی ... مزید پڑھیں
جلد کے سرطان کےلیے 100 فیصد مؤثر ویکسین تیار ... مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر سے فوجی ... مزید پڑھیں
آب و ہوا میں تبدیلی کے تدارک سے عالمی معیشت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
آلو کے چھلکے سے بنا ماحول دوست پلاسٹک
ابتدائی کائنات میں ستاروں اور کہکشاؤں کا سب سے بڑا جھرمٹ دریافت
فیس بک بہت جلد میسج ’ان سینڈ‘ کا آپشن پیش کرے گا
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فون کا استعمال ممکن نہیں رہے گا
مشتری کے چاند پر 15 میٹر اونچے برفیلے نوکدار ستونوں کا انکشاف
جلد پر رینگنے والا ہرفن مولا روبوٹ
لاکھوں صارفین کا نجی ڈیٹا چوری ہونے کے بعد گوگل پلس بند
تین افراد کے دماغی سگنل ایک ساتھ جوڑنے کا کامیاب تجربہ
زرعی تحقیق کی آڑ میں ’زرعی دہشت گردی‘ کا ایک اور امریکی منصوبہ؟

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...