اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی


WhatsApp
47



پشاور کے عنایت اللہ نے 65 کلوگرام کی کیٹگری میں یہ کامیابی حاصل کی۔ فوٹو:یوسف انجم

بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس میں امریکی ریسلر کو دھول چٹادی۔

ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جاری یوتھ اولمپکس میں پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے عنایت اللہ نے 65 کلو گرام کی کیٹگری میں یہ کامیابی حاصل کی۔

عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس کے ریسلنگ ایونٹ میں نیوزی لینڈ کے ریسلر کو 13-2 پوائنٹس سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ جہاں ان کا سامنا ورلڈ چیمپئن آذربائیجان کے ریسلر سے ہوا جس میں وہ 8 پوائنٹس سے ہار گئے۔برانز میڈل میں انہوں نے امریکی ریسلر کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 6-2 سے جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ عنایت اللہ کے والد زاہد خان بھی دس سال تک چیمپئن رہے ہیں اور بھائی نعمت اللہ بھی ریسلنگ میں ملکی سطح کے مقابلوں میں اچھے نتائج دے رہے ہیں۔

عنایت اللہ نے اس میڈل کو ان تمام نوجوان ریسلرز کے نام کیا ہے جو اس کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ عنایت اللہ اس سے قبل ورلڈ بیچ جونیئر مقابلوں میں گولڈ اور 2016 میں بنکاک میں ایشین جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت چکے ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ثنا میر نے دنیا کی بہترین بولر بننے کا اعزاز ... مزید پڑھیں
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو ... مزید پڑھیں
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت ... مزید پڑھیں
دورہ سری لنکا میں عادل رشید انگلینڈ کا اہم ہتھیار ... مزید پڑھیں
فی الحال پوری توجہ ہانگ کانگ کیخلاف میچ پر مرکوز ... مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے ... مزید پڑھیں
عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے ... مزید پڑھیں
علیم ڈار کا ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالر دینے ... مزید پڑھیں
دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں، ... مزید پڑھیں
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے ... مزید پڑھیں
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کا اُڑتے طیارے سے بال کو ... مزید پڑھیں
عمران نذیر نے بیماری کو مات دے دی، ‏ساڑھے چار ... مزید پڑھیں
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا ... مزید پڑھیں
شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دے ... مزید پڑھیں
زیڈان نے ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا ... مزید پڑھیں
انگلینڈ آسان حریف نہیں ، سیریز جیتنا چاہتے ہیں، سرفراز ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
ثنا میر نے دنیا کی بہترین بولر بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
دورہ سری لنکا میں عادل رشید انگلینڈ کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، شین وارن
فی الحال پوری توجہ ہانگ کانگ کیخلاف میچ پر مرکوز ہے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان
عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی
علیم ڈار کا ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں، سلمان بٹ

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...