اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے

لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کرنے کا وقت آگیا، چیف جسٹس


WhatsApp
51



عدالت نے چکوال میں غیر قانونی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام کا معاملہ نمٹا دیا۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اب وقت آگیا ہے کہ لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کئے جائیں۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چکوال میں غیر قانونی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام کے معاملے کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی انکوائری رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ چکوال میں فیکٹریاں لگانے کے لئے قواعد کے خلاف این او سی جاری ہوئے، اس میں سابق سرکاری افسر اور علاقے کے سیاستدان ملوث ہیں۔ رپورٹ میں سابق ضلع ناظم چکوال غلام عباس، تحصیل ناظم چوآسیدن شاہ، سابق سیکرٹری صنعت فیاض بشیر،سابق ای پی اے ڈائریکٹر احمد ندیم اور سیکریٹری مائنز ارشاد علی کھوکھر سمیت دیگر سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران کے خلاف کارروائی تجویز کی گئی ہے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نیب پر پہلے ہی کافی بوجھ ہے، محکمہ اینٹی کرپشن نامزد افراد کے خلاف کارروائی کرے، اب وقت آگیا ہے جب لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کئے جائیں، میری ریٹائرمنٹ کے بعد کھاتے بند نہیں ہوں گے، عدالت نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ساہیوال مبینہ مقابلہ: نئی ویڈیو نے سی ٹی ڈی کے ... مزید پڑھیں
بلاول کو پیغام دیا ہے کہ بھٹو بنیں زرداری نہ ... مزید پڑھیں
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے ماں بیٹی ... مزید پڑھیں
مقتدر اشرافیہ کے لئے ای سی ایل آفت کی مانند ... مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلیفون ... مزید پڑھیں
جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
از خود نوٹس کا اختیار بہت کم استعمال کروں گا، ... مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی،اسٹیٹ ... مزید پڑھیں
میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے بلاول کا نام ای سی ایل سے ... مزید پڑھیں
فواد چوہدری، شہریارآفریدی اوراحسن اقبال سمیت 332 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت ... مزید پڑھیں
پاکستانیوں کے دنیا بھر میں 50 ہزار بینک اکاؤنٹس کی ... مزید پڑھیں
مرادعلی شاہ کونہ ہٹایا تووزیراعظم فیصلہ کرینگےغبارے سے ہوا کب ... مزید پڑھیں
کسی وزیر کی خواہش پر آصف زرداری کو گرفتار نہیں ... مزید پڑھیں
بلاول بھٹواور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل ... مزید پڑھیں
پاک فوج ریاستی اداروں سے مل کر مربوط قومی حکمت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
ساہیوال مبینہ مقابلہ: نئی ویڈیو نے سی ٹی ڈی کے جھوٹ کا پول کھول دیا
بلاول کو پیغام دیا ہے کہ بھٹو بنیں زرداری نہ بنیں، شیخ رشید
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق، اہلکار گرفتار
مقتدر اشرافیہ کے لئے ای سی ایل آفت کی مانند ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلیفون
جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس کا الوداعی خطاب
از خود نوٹس کا اختیار بہت کم استعمال کروں گا، نامزد چیف جسٹس
متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی،اسٹیٹ بینک
میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کردیں، چیف جسٹس

مقبول خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں بند
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...