اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں مزید 10 شہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ


WhatsApp
26



لاہور، قصور، سیالکوٹ، جہلم، بہاولپور ، لیہ ، ملتان ،وہاڑی ،رحیم یار خان اور گوجرانوالہ شامل فوٹو:فائل

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں مزید 10 شہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے بے گھر افراد کو رہائش فراہم کرنے کے منصوبے کے تحت پانچ سال میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی‘‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں رجسٹریشن فارم بھی نادرا کی ویب سائٹ پر جاری کردیے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 7 اضلاع میں پراجیکٹ شروع کیا جا رہا ہے، جن میں اسلام آباد، سکھر، گلگت، مظفر آباد، کوئٹہ، سوات اور فیصل آباد شامل ہیں۔

تاہم اب حکومت نے پنجاب کے مزید 10 شہروں کو نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگلے سال کے شروع میں بے گھر افراد سے ان دس شہروں میں رجسٹریشن کے لئے درخواستیں طلب کی جائیں گی۔

ان دس شہروں میں لاہور، قصور، سیالکوٹ، جہلم، بہاولپور ، لیہ ، ملتان ،وہاڑی ،رحیم یار خان اور گوجرانوالہ شامل ہیں۔ وفاقی ہاؤسنگ ٹاسک فورس اور پنجاب حکومت نے منصوبے کی ابتدائی تیاری مکمل کرلی ہے۔ پنجاب میں پائلٹ پراجیکٹ کے تحت فیصل آباد میں یہ منصوبہ شروع کردیا گیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سابق چیف جسٹس کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ ... مزید پڑھیں
وزیراعظم قوم کے سامنے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پیش ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کی شیخ محمد بن زید سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات ... مزید پڑھیں
طلباء کی ذہنی نشوونما کیلئے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے: ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے پنجاب سے سینیٹ کی دونوں نشستیں جیت ... مزید پڑھیں
طاہرداوڑ کا قتل اورافغان حکام کا رویہ کئی سوالات کو ... مزید پڑھیں
افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی پاکستانی ... مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے افغانستان سے ایس پی طاہر خان کی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی پاکستان میں ہی ہے، وزیرخارجہ ... مزید پڑھیں
ہمارے خلاف لوگوں کو وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور ... مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرِصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ... مزید پڑھیں
وزیراعظم نے اسلام آباد کا ماسٹر پلان تبدیل کرنے کی ... مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کی پاکستانی قونصل خانے کو عافیہ صدیقی سے ... مزید پڑھیں
پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا ... مزید پڑھیں
ڈی جی نیب لاہور میرے خلاف پارٹی بن چکے ہیں، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
سابق چیف جسٹس کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج
وزیراعظم قوم کے سامنے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پیش کریں گے
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی
وزیراعظم کی شیخ محمد بن زید سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت
طلباء کی ذہنی نشوونما کیلئے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے: ڈاکٹر حسین محی الدین
تحریک انصاف نے پنجاب سے سینیٹ کی دونوں نشستیں جیت لیں
طاہرداوڑ کا قتل اورافغان حکام کا رویہ کئی سوالات کو جنم دیتا ہے، ترجمان پاک فوج
افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی پاکستانی حکام کے حوالے کردیا
دفتر خارجہ نے افغانستان سے ایس پی طاہر خان کی لاش ملنے کی تصدیق کردی

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...