اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

بنگلا دیش میں خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، 19 سیاسی مخالفین کو سزائے موت


WhatsApp
90



اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق الرحمان لندن میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ فوٹو : فائل

ڈھاکا(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کی عدالت نے حکمراں جماعت کے سیاسی جلسے میں گرنیڈ حملے میں ملوث 19 افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔ ان افراد پر 2004 میں ڈھاکا میں سیاسی جلسے پر ہونے والے گرنیڈ حملے کی منصوبہ بندی اور معاونت کا الزام تھا۔

سزائے موت پانے والوں میں موجودہ اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش قومی پارٹی کے دو سابق وزراء بھی شامل ہیں جو 2004 میں موجودہ حکمراں جماعت عوامی لیگ کے جلسے پر گرنیڈ حملے کے وقت وزیر داخلہ اور نائب وزیر کے عہدے پر فائز تھے۔عدالت نے اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشلسٹ پارٹی کے نگراں سربراہ طارق الرحمان کو بھی عمر قید کی سزا سنائی ہے ہیں۔ خود ساختہ جلا وطن رہنما طارق الرحمان پارٹی کی چیئرمین خالدہ ضیاء کے صاحبزادے ہیں۔

اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء پہلے ہی مقامی جیل میں مقید ہیں جہاں وہ رواں برس فروری سے کرپشن کے الزام میں 5 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ اُن کی غیر موجودگی میں اُن کے بیٹے طارق الرحمان لندن سے پارٹی کا نظم ونسق سنبھالے ہوئے تھے۔وزیر قانون انیس الحق کا کہنا تھا کہ طارق الرحمان کی عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کے لیے اعلیٰ عدالت سے رجوع کریں گے اور انہیں لندن سے گرفتار کرنے کے لیے تمام تر سفارتی اقدامات بروئے کار لائیں گے۔

دوسری جانب اپوزیشن جماعت بنگہ دیش نیشلسٹ پارٹی نے سزاؤں کو سیاسی فیصلہ قرار دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اپوزیشن جماعت کی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔ انصاف کے حصول کے لیے اعلیٰ عدلیہ سمیت ہر آپشن استعمال کریں گے۔اس سے قبل بنگلہ دیش کی موجودہ حکمراں حسینہ واجد کے حکم پر سقوط ڈھاکا کے جعلی مقدمات بھی کھولے گئے تھے اور جنگی جرائم کے جھوٹے الزامات کی آڑ میں متعدد سیاسی مخالفین کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے۔

واضح رہے کہ 2004 میں آج کی حکمراں جماعت عوامی لیگ کے ایک جلسے میں ہونے والے گرنیڈ حملے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔عوامی لیگ نے حملے کی ذمہ داری اُس وقت کی حکمراں جماعت بنگلہ دیش نیشلسٹ پارٹی پرعائد کی تھی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ ... مزید پڑھیں
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے ... مزید پڑھیں
افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم پر قاتلانہ حملہ : ... مزید پڑھیں
ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 ... مزید پڑھیں
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار ... مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل ... مزید پڑھیں
جیسنڈا آرڈرن کا کرائسٹ چرچ حملے کی تحقیقات کے لیے ... مزید پڑھیں
بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ... مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی ... مزید پڑھیں
ہالینڈ میں میٹرو ٹرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک اور ... مزید پڑھیں
آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی ... مزید پڑھیں
مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع مل ... مزید پڑھیں
انتخابی شکست سے خوف زدہ بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنا ... مزید پڑھیں
مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر کو نوجوان نے ... مزید پڑھیں
وزیراعظم نیوزی لینڈ کی سیاہ لباس اور دوپٹہ اوڑھ کر ... مزید پڑھیں
سمجھوتہ ایکسپریس مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ
افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم پر قاتلانہ حملہ : سیکیورٹی گارڈ ہلاک
ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک : درجنوں زخمی
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار واپس لے لیا
بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل
جیسنڈا آرڈرن کا کرائسٹ چرچ حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان
بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ارب پتی لندن میں گرفتار
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوان شہید

مقبول خبریں
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
بھٹو کیوں زندہ ہے؟
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...