اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ایسا انکشاف ،،کالج کا پروفیسر تین سال سے شرمناک کام کرتا رہا


WhatsApp
203



میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ایسا انکشاف کالج کا پروفیسر تین سال سے یہ شرمناک کام کرتا رہا

فیصل آباد (ویب ڈیسک )نوجوان لڑکیوں کوہراساں کیے جانے کے روز کئی واقعات سامنے آرہے ہیں لیکن انہیں کنٹرول کرنے میں کوئی پیش رفت یا اقدامات کامیاب نہیں ہو پا رہے اور یہ دن بہ دن بڑھتے ہی چلے جارہے ہیں ۔ سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی لڑکیوں کو اس کا سامنا رہتاہے اور بہت ساری لڑکیاں تو اسے خوف کے باعث کسی کو بتاتی ہی نہیں ہیں تاہم فیصل آباد کے میڈیکل کالج کی لڑکی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ظلم کے خلاف آواز بلند کر دی ہے اور اپنے پروفیسر کو شرمناک چہرہ سب کے سامنے بے نقاب کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کی طالب علم مہوش امین نے خاموشی توڑتے ہوئے فیس بک پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” مجھے گزشتہ تین سالوں سے میرے ٹیچر اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خرم راجہ فرانزک میڈیسن پی ایم سی فیصل آباد مبینہ طور پر ہراساں کر رہے ہیں اور میرے پاس اس کے مضبوط شواہد بھی ہیں ۔انہوں نے اس مقدم پیشے کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے ، انہوں نے غیر اخلاقی اور شرمناک حرکات کرکے ڈاکٹرز کمیونٹی کو شرمندہ کر دیاہے اور انہوں نے استاد اور شاگرد کے تعلق کو بھی ریزہ ریزہ کر دیاہے ۔“

لڑکی کا کہناتھا کہ میری کالج انتظامیہ اور کمیٹی سے گزارش ہے کہ ہو ان کے خلاف جلد از جلد کارروائی عمل میں لائیں اور بغیر کسی دباﺅمیں آئے شفاف تحقیقا ت کروائیں تاکہ ان کے عتاب کا شکار ہونے والی دیگر لڑکیوں کو بچایا جا سکے ۔

مہوش کا کہناتھا کہ آپ کارروائی عمل میں لائیں اور اگر میں جھوٹی ثابت ہوتی ہوں تو مجھے سزا دیں ، آپ ان کا واٹس ایپ چیک کریں جبکہ میرے پاس بھی ان کے پیغامات موجود ہیں جو اگر آپ چاہیں گے تو میں آپ کو پیش کر دوں گی ۔

کالج کی طالبہ نے کہا کہ اگر کمیٹی کی جانب سے کسی قسم کی شفاف کارروائی عمل میں نہ لائی گئی تو وہ چیف جسٹس سپریم کورٹ اور ایف آئی میں درخواست جمع کروائیں گی جبکہ پاکستان کے تمام میڈیا چینلز پر پروفیسر کی اصلیت سے پردہ اٹھائیں گی اور اپنی آخری سانس تک ان کے خلاف جنگ لڑوں گی ۔

مہوش نے اپنی اس پوسٹ کی کچھ دیر بعد ایک اور پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کالج کی ان تمام لڑکیوں سے ان کی کہانیاں میسج کرنے کیلئے کہا جن کو پروفیسر نے ہراسگی کا نشانہ بنایا ۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
چینی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ، جن ... مزید پڑھیں
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے ... مزید پڑھیں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی ... مزید پڑھیں
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک ... مزید پڑھیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی ... مزید پڑھیں
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا ... مزید پڑھیں
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ... مزید پڑھیں
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے ... مزید پڑھیں
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ... مزید پڑھیں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
چینی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ، جن کے والد مختلف
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک مندر نہیں جا سکتیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی نہیں پینا چاہیے۔۔۔ تازہ تحقیق
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ایسا انکشاف ،،کالج کا پروفیسر تین سال سے شرمناک کام کرتا رہا
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے شوہر کے ساتھ رات۔۔سائنسدانوں نےقیمتی مشورہ دے دیا

مقبول خبریں
بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے پر پاکستان کی مذمت
سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...