اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

افغانستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق


WhatsApp
135



بارودی سرنگ پھٹنے کے مقام پر ایک درجن سے زائد بچے کھیل رہے تھے۔ فوٹو : افغان میڈیا

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے فریاب میں طالبان کے زیر تسلط علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے فریاب کے علاقے کوہ سید میں پولیس اسٹیشن کے نزدیک بارودی سرنگ پھٹنے سے 7 بچے جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہو گئے تھے۔ زخمیوں میں سے ایک بچے نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔

افغان سی آئی ڈی ڈائریکٹر غلام علی نے میڈیا کو بتایا کہ اس علاقے میں طالبان نے بارودی سرنگیں بچھائی تھیں۔ جہاں ایک درجن سے زائد بچے خطرے سے بے خبر کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہو گیا۔
افغان محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے سے بری طرح زخمی بچوں میں سے دو بچوں کی ٹانگیں کاٹنا پڑی ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی حالت نازک ہے۔ ٹانگوں سے محروم دونوں بچوں کو جوازجان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فریاب کے علاقے کوہ سید پر طالبان نے تسلط حاصل کرلیا تھا جسے حال ہی میں واگزار کروایا گیا ہے۔ تاہم بارودی سرنگ پھٹنے کے واقعے پر طالبان کے ترجمان نے تاحال کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکا سوویت یونین کی شکست سے سبق سیکھے، افغان طالبان ... مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر 802 کلو میٹر باڑ نصب، 233 ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فضائی حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک ... مزید پڑھیں
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 6 ... مزید پڑھیں
افغانستان میں پولیس چوکی پر حملے میں اہلکار اور 3 ... مزید پڑھیں
افغان طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان امریکی فضائی حملے ... مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں بچوں اور خواتین کے ... مزید پڑھیں
افغانستان میں نیٹو کے قافلے پر بم حملے میں 3 ... مزید پڑھیں
افغان پولیس قافلے پر طالبان کے حملے میں ڈسٹرکٹ پولیس ... مزید پڑھیں
افغان طالبان امن کے لیے سنجیدہ نہیں، عبداللہ عبداللہ ... مزید پڑھیں
افغان صوبے تخار میں طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ، ... مزید پڑھیں
افغان اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 7 داعش جنگجو ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ڈپٹی کمانڈر ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ڈپٹی کمانڈر ... مزید پڑھیں
پولیس چیف کے قاتل نے فائرنگ سے قبل سرحد پار ... مزید پڑھیں
افغانستان میں انتخابات کے دوسرے روز بھی دھماکوں میں 12 ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان
امریکا سوویت یونین کی شکست سے سبق سیکھے، افغان طالبان
پاک افغان سرحد پر 802 کلو میٹر باڑ نصب، 233 قلعوں کی تعمیر بھی مکمل، فوجی ترجمان
افغانستان میں فضائی حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 6 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک
افغانستان میں پولیس چوکی پر حملے میں اہلکار اور 3 شہری ہلاک
افغان طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان امریکی فضائی حملے میں ہلاک
افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں بچوں اور خواتین کے مارے جانے کا انکشاف
افغانستان میں نیٹو کے قافلے پر بم حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک
افغان پولیس قافلے پر طالبان کے حملے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف سمیت 20 افسران ہلاک

مقبول خبریں
بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے پر پاکستان کی مذمت
سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...