اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا

فوڈ فیسٹول؛ بھارت نے پاکستانی شیفس کو ویزے دینے سے انکار کردیا


WhatsApp
50



سیاسی حالات کے باعث شدید دباؤکا شکار ہیں، پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے سکتے، بھارتی حکام فوٹو:سوشل میڈیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارت نے ورلڈ ہیریٹج کوزین سمٹ اور فوڈ فیسٹول 2018 کے مقابلوں میں شرکت کے لیے پاکستانی شیفس کو ویزے دینے سے انکار کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات منسوخ کرنے کے بعد پاکستانی شیفس کو بھی ویزے دینے سے انکار کردیا ہے۔ ورلڈ ہیر یٹج کوزین سمٹ اور فوڈ فیسٹول 12 سے 14 اکتوبر کو بھارت میں منعقد ہو رہا ہے تاہم نئی دہلی حکومت نے عالمی مقابلوں میں پاکستانی شیفس کو شرکت سے روک دیا ہے۔

دوسری جانب پاکستانی شیفس نے پیرس میں صدر ورلڈ شیفز سے بھارتی رویئے کی شکایت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان شیف ایسوسی ایشن احمد شفیق نے کہا ہے کہ ہم بھارت کو فوڈ فیسٹول مقابلوں میں شکست دینے جا رہے تھے، ہم نے ویزے جمع کروانے کی تیاری کرلی تھی لیکن عین وقت پر بھارت نے ہمارا دعوت نامہ منسوخ کردیا اور فیسٹول کے منتظمین نے ایک خط کے ذریعے بتایا کہ ہم سیاسی حالات کے باعث شدید دباؤ کا شکارہیں اس لئے پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے سکتے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی ... مزید پڑھیں
والدین بچوں کے موبائل پر نظر رکھیں کہ وہ کیا ... مزید پڑھیں
پاکستان میں بھارتی فلمیں بند نہیں کرسکتے، فواد چوہدری ... مزید پڑھیں
جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ حامد انصاری بھارتی حکام ... مزید پڑھیں
کیمرہ مین پر تشدد کرنیوالے گارڈز کیخلاف کارروائی میں تعاون ... مزید پڑھیں
برٹش ائیر ویز کا پاکستان کے لیے پروازیں بحال کرنے ... مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے، وزیراعظم عمران خان ... مزید پڑھیں
آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا ... مزید پڑھیں
نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ کا صحافی پر بہیمانہ تشدد ... مزید پڑھیں
ضمنی بجٹ سے خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی، ... مزید پڑھیں
عجیب مذاق ہے جس کا جی چاہے اداروں کو گالیاں ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ ... مزید پڑھیں
کشمیریوں کے قتل عام پر دنیا اتنی بے حس کیسے ... مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس نے دہشت گردی کے خلاف یکجہتی ... مزید پڑھیں
آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی ... مزید پڑھیں
سندھ حکومت کے ساتھ چلنے کی بہت کوشش کی لیکن ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
نواز شریف مریم نواز کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، شیخ رشید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور
والدین بچوں کے موبائل پر نظر رکھیں کہ وہ کیا کررہے ہیں، شہریار آفریدی
پاکستان میں بھارتی فلمیں بند نہیں کرسکتے، فواد چوہدری
جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ حامد انصاری بھارتی حکام کے حوالے
کیمرہ مین پر تشدد کرنیوالے گارڈز کیخلاف کارروائی میں تعاون کریں گے، نواز شریف
برٹش ائیر ویز کا پاکستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے، وزیراعظم عمران خان
آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا نہیں جاسکتا،ترجمان پاک فوج
نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ کا صحافی پر بہیمانہ تشدد

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...