اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے


WhatsApp
93



امریکی ماہر نے کہا ہےکہ رولر کوسٹر میں بیٹھنے سے گردے کی پتھریاں نکل سکتی ہیں۔ تصویر میں ڈزنی کی تھنڈر ماؤنٹین رائڈ نظر آرہی ہے۔ فوٹو: فائل

مشی گن(ویب ڈیسک) امریکی محققین نے کہا ہے کہ اگر کوئی گردے میں پتھری کا مریض ہے تو اسے باقاعدگی سے تھیم پارک کے رولر کوسٹر میں بیٹھنا چاہیے کیونکہ اس تفریحی عمل سے گردے کی پتھری رفع ہوسکتی ہے۔

دلچسپ اور ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والی منفرد لیکن غیر روایتی تحقیقات کے اعتراف میں نوبیل انعام کی طرز پر دیئے جانے والے سالانہ انعام ’’اِگ نوبیل پرائز‘‘ (Ig Nobel Prize) برائے 2018 کی تقریب گزشتہ دنوں واشنگٹن میں منعقد ہوئی جس میں سائنس کے علاوہ ادب اور معاشیات کے شعبوں میں بھی انعامات دیئے گئے۔ اس ضمن میں مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کالج آف اوسٹیوپیتھک میڈیسن سے وابستہ ڈاکٹر ڈیوڈ وارٹینگر اور ان کے ساتھیوں کی اہم تحقیق کا غیرروایتی انداز میں اعتراف کیا گیا ہے۔

پروفیسر ڈیوڈ کا ایک مریض فلوریڈا میں ڈزنی ورلڈ گیا اور دوبارہ ان کے پاس معائنے کےلیے آیا تو اس کے گردے کی ایک پتھری غائب تھی۔ مریض نے بتایا کہ وہ کئی مرتبہ ’بگ تھنڈر ماؤنٹین رائڈ‘ میں بیٹھا تھا لیکن اس کے بعد وہ کئی بار رولر کوسٹر پر بیٹھا اور ایک ایک کرکے گردے کی کئی پتھریاں سرک کر نکلتی رہیں۔اس کے بعد پروفیسر ڈیوڈ نے مریض کے گردے اور پیشاب کے نظام کا ایک سلیکون ماڈل بنایا جن میں گردے کی مصنوعی پتھری رکھی اور انہیں ایک انسانی ماڈل کی شکل دے کر کئی رائیڈز اور رولر کوسٹر میں رکھ کر آزمایا گیا۔ تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ تیزی سے اوپر نیچے اور دائیں بائیں ڈولنے والی ماؤنٹین رائڈ اس ضمن میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔یہ رولر کوسٹر جب ایک جھٹکے سے اوپر نیچے جاتی ہے تو اس سے گردوں کی پتھری پر اثر پڑتا ہے۔ اس کی تفصیلی روداد ایک تحقیقی جریدے میں بھی شائع ہوچکی ہے۔

یاد دلا دیں کہ ہر سال اِگ نوبیل انعامات ایسی دلچسپ اور حیرت انگیز تحقیقات پر دیئے جاتے ہیں جو سننے میں تو مضحکہ خیز معلوم ہوتی ہیں لیکن یہ کام سنجیدہ سائنسی جرائد میں ممتاز ماہرین کی جانب سے پیش کیا جاتا ہے۔ چند ماہ قبل ایک چینی دیہاتی نے ایک خاص بستر بنایا تھا جو اوپر نیچے ہوتا اور تھرتھراتا تھا۔ اس کا دعویٰ تھا کہ اس طرح مریض کے جسم میں موجود پتھری نکل جاتی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
لیموں اور سبزیوں کا استعمال پتھریوں سے بچائے ... مزید پڑھیں
مسلسل گلے کی خراش کینسر کی علامت ہوسکتی ہے ... مزید پڑھیں
20سال کے بعد شادی، نیند اور ذہنی تناؤ سے بچانے ... مزید پڑھیں
موٹے افراد کا دماغ چھوٹا ہوتا ہے : تازہ تحقیق ... مزید پڑھیں
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے ... مزید پڑھیں
گیارہ سالہ بچی کی لاعلاج دماغی رسولی اچانک غائب ... مزید پڑھیں
ایک عام غذائی جزو کی کمی ڈپریشن کی بڑی وجہ ... مزید پڑھیں
خرگوش کے جین سے ماحول دوست پودا تیار ... مزید پڑھیں
کیا مسلسل کھجلی کا علاج روشنی سے ممکن ہے؟ ... مزید پڑھیں
ناشتے میں آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں ! ... مزید پڑھیں
ماہرین درد کے علاج کا انقلابی طریقہ ڈھونڈنے میں کامیاب ... مزید پڑھیں
خراب جسمانی گھڑی سے کینسر بھی ہوسکتا ہے، ماہرین ... مزید پڑھیں
سوتے میں بڑبڑانے کے بعد اب نیند میں میسج کرنے ... مزید پڑھیں
ایک دن ورزش کے اثرات کئی دن تک برقرار رہتے ... مزید پڑھیں
ناخن کی تصاویر دیکھ کر خون کی کمی بتانے والی ... مزید پڑھیں
دل کے پیس میکر کے لیے کپاس سے بنا فیول ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
لیموں اور سبزیوں کا استعمال پتھریوں سے بچائے
مسلسل گلے کی خراش کینسر کی علامت ہوسکتی ہے
20سال کے بعد شادی، نیند اور ذہنی تناؤ سے بچانے میں مددگار
موٹے افراد کا دماغ چھوٹا ہوتا ہے : تازہ تحقیق
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
گیارہ سالہ بچی کی لاعلاج دماغی رسولی اچانک غائب
ایک عام غذائی جزو کی کمی ڈپریشن کی بڑی وجہ قرار
خرگوش کے جین سے ماحول دوست پودا تیار
کیا مسلسل کھجلی کا علاج روشنی سے ممکن ہے؟

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...