اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکی وزیر خارجہ

جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح


WhatsApp
110



ہائیڈرل ٹرین بنانے والی کمپنی نے 2021 تک مزید 14 ٹرینیں لانے کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو : ٹویٹر

برلن(ویب ڈیسک) جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں دنیا کی پہلی ماحول دوست ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ ہائیڈروجن سے چلنے والی فی الحال دو ٹرینوں کا کمرشل بنیادوں پر آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ یہ ٹرینیں 60 میل کا سفر طے کریں گی۔

ہائیڈریل نامی یہ ٹرین بھی عام ٹرینوں کی طرح ہی کام کرتی ہے تاہم اسے ماحول دوست بنانے کے لیے ایسا سسٹم نصب کیا گیا ہے جو ہائیڈروجن اور آکسیجن کو ملا کر بجلی پیدا کرے گا اور اسی بجلی سے ٹرین کو چلایا جائے گا۔ہائیڈرل ٹرین میں ہائیڈروجن سے بھرا ہوا ایک ٹینک 300 مسافروں کے ساتھ 500 میل تک کے سفر کے لیے کافی ہوگا۔ دنیا کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو تیار کرنے والی نجی کمپنی نے ماحول دوست ٹیکنالوجی کے شعبے میں نئی ٹرین کے اضافے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

ٹرین بنانے والی کمپنی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ دو ٹرینیں تجرباتی بنیادوں پر چلائی ہیں اور مزید 14 ٹرینیں 2021 تک تیار ہو جائیں گی جو آلودگی پھیلانے اور ماحول کو تباہ کرنے والی ڈیزل سے چلنے والی ٹرینوں کا اختتام ثابت ہوں گی۔

واضح رہے کہ ڈیزل پر چلنے والی ٹرینیں ماحول کو شدید آلودہ کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی سے بچنے اور کم خرچ ٹرین سسٹم کے لیے ہائیڈرل ٹرین تیار کی گئی ہے جس کا اعلان گزشتہ برس کیا گیا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
صرف 10 کلوگرام وزنی انجن جو مکمل ایندھن پر کار ... مزید پڑھیں
انسٹاگرام کے صارفین بھی جلد ’گیمنگ پلیٹ فارم‘ سے محظوظ ... مزید پڑھیں
انڈے کے چھلکوں سے لیتھیم آئن بیٹری تیار ... مزید پڑھیں
موت کی خبر دینے کیلئے ’غیر جذباتی‘ روبوٹ کا استعمال ... مزید پڑھیں
اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری ... مزید پڑھیں
جسم میں حقیقی طور پر چلنے پھرنے والا ’چوپایا‘ روبوٹ ... مزید پڑھیں
ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار ... مزید پڑھیں
فیس بک سربراہ کا پرائیویسی برقرار رکھنے کیلیے بڑا اعلان ... مزید پڑھیں
اڑن موٹرسائیکل تیار : کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے میک ... مزید پڑھیں
سمندری حرارت بحری حیات کےلیے جنگل کی آگ ثابت ہورہی ... مزید پڑھیں
مریخ پر زیرِ زمین پانی کا پورا نظام دریافت ... مزید پڑھیں
انٹارکٹیکا کا سفر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ماہرِ فلکیات ... مزید پڑھیں
آنکھوں میں نینو ذرات کی بدولت چوہے رات میں دیکھنے ... مزید پڑھیں
کوریا میں راہ گیروں کی جان بچانے والی سڑک تیار ... مزید پڑھیں
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ... مزید پڑھیں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
صرف 10 کلوگرام وزنی انجن جو مکمل ایندھن پر کار کو 1200 کلومیٹر چلاسکتا ہے
انسٹاگرام کے صارفین بھی جلد ’گیمنگ پلیٹ فارم‘ سے محظوظ ہوسکیں گے
انڈے کے چھلکوں سے لیتھیم آئن بیٹری تیار
موت کی خبر دینے کیلئے ’غیر جذباتی‘ روبوٹ کا استعمال
اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری
جسم میں حقیقی طور پر چلنے پھرنے والا ’چوپایا‘ روبوٹ
ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار
فیس بک سربراہ کا پرائیویسی برقرار رکھنے کیلیے بڑا اعلان
اڑن موٹرسائیکل تیار : کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے میک اپ سے مشہور شخصیات کا روپ دھارنے والی چینی خاتون

مقبول خبریں
کرپشن کے خاتمے کے لیے فریم ورک بنانا ہوگا: وزیراعظم
خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکی وزیر خارجہ
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...