اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکی وزیر خارجہ

عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تحقیقات کا آغاز کردیا


WhatsApp
102



میانمار فوج کے مظالم سے تنگ آکر 7 لاکھ روہنگیا مسلمان بنگہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے۔ فوٹو : فائل

دی ہیگ(ویب ڈیسک) عالمی فوجداری عدالت نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور میانمار فوج کے جنگی جرائم کی ابتدائی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان چیف پراسیکیوٹر فاتو بنسودہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا۔

عالمی فوجداری عدالت کی چیف پراسیکیوٹر فاتو بنسودہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی طور پر روہنگیا مسلمانوں کی ملک بدری کے دوران نسلی امتیاز کا سامنا کرنے سے متعلق شواہد جمع کیے جائیں گے جس کے بعد ابتدائی تحقیقات کی روشنی میں باقاعدہ تفتیش کا آغاز کیا جائے گا۔
فاتو بنسودہ نے اس حوالے سے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے دوران بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔ خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، ہزاروں افراد کا قتل عام کیا گیا اور سیکڑوں دیہاتوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا تھا۔ ان تمام معاملات کی تحقیقات کی جائے گی۔

چیف پراسیکیوٹر فاتو بنسودہ نے روہنگیا میں میانمار فوج اور حکومت کے مظالم کی تحقیقات کا آغاز عالمی فوجداری عدالت کے جج کی جانب سے ذمہ داری ملنے کے دو ہفتوں کے بعد کیا ہے۔واضح رہے کہ میانمار عالمی فوجداری عدالت کے قیام سے متعلق ’معاہدہ روم‘ کا دستخط کنندہ نہیں ہے تاہم عالمی عدالت کا موقف ہے کہ روہنگیا مسلمانوں نے سرحد عبور کر کے بنگلہ دیش میں پناہ لی اور تاریک وطن عالمی عدالت کا حصہ ہے، اس لیے یہ عالمی عدالت کے دائرہ اختیار میں ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں ... مزید پڑھیں
سری لنکا میں6 بم دھماکوں میں 42 افراد ہلاک، 300 ... مزید پڑھیں
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر ... مزید پڑھیں
پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ ... مزید پڑھیں
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے ... مزید پڑھیں
افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم پر قاتلانہ حملہ : ... مزید پڑھیں
ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 ... مزید پڑھیں
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار ... مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل ... مزید پڑھیں
جیسنڈا آرڈرن کا کرائسٹ چرچ حملے کی تحقیقات کے لیے ... مزید پڑھیں
بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ... مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی ... مزید پڑھیں
ہالینڈ میں میٹرو ٹرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک اور ... مزید پڑھیں
آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی ... مزید پڑھیں
مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع مل ... مزید پڑھیں
انتخابی شکست سے خوف زدہ بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکی وزیر خارجہ
سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
سری لنکا میں6 بم دھماکوں میں 42 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ
افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم پر قاتلانہ حملہ : سیکیورٹی گارڈ ہلاک
ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک : درجنوں زخمی
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار واپس لے لیا
بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل

مقبول خبریں
کرپشن کے خاتمے کے لیے فریم ورک بنانا ہوگا: وزیراعظم
خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکی وزیر خارجہ
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...