اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

روس کے زیرانتظام کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک

لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیشرفت رپورٹ طلب


WhatsApp
20



پاکستانیوں کی ایک ہزار ارب کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں، چیف جسٹس فوٹو:فائل

اسلام آباد( ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک ہزار ارب کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں جب کہ عدالت نے لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔

سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ حکومتی ادارے اسمگلنگ کیوں نہیں روک پا رہے؟، اسمگلنگ سے معیشت کو نقصان ہو رہا ہے، لاھور کے نیلا گنبد اور کارخانو مارکیٹ پشاور اسمگلنگ کے مال سے بھری پڑی ہے۔

اٹارنی جنرل انور منصور خان نے حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حوالہ اور ہنڈی کو روکنے کے لئے قانون سازی کررہے ہیں، اسمگلنگ روکنے کے لئے بھی قوانین بنا رہے ہیں، برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلے کا معاہدہ ہوا ہے اور وہاں ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا، حوالہ میں ملوث 44 افراد کو پنڈی سے گرفتار کرلیا گیا ہے، مزید کئی افراد کی گرفتاری کے لئے کام کررہے ہیں، پشاور سے غیر قانونی 119 ملین روپے قبضے میں لئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں کے ایک ہزار ارب باہرپڑے ہیں، سپریم کورٹ

جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ اصل کام لوٹی رقم واپس لانا ہے، کیا ایک ڈالر بھی ملک میں واپس آیا ہے؟۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ دوسرے ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں، انشاء اللہ فرق نظر آئے گا، 550 افراد سے پوچھ گچھ کی جائیگی۔چیف جسٹس نے کہا کہ 15 سے 20 بڑے افراد کے نام عدالت کو فراہم کریں، عاشورہ کے بعد سب کو طلب کریں گے، پاکستانیوں کی ایک ہزار ارب سے زائد کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں، کیا عدالت ان پاکستانیوں کو طلب نہیں کر سکتی؟، عدالت پر کسی کو اعتراض ہے تو حکومت کام کرکے آگاہ کرے۔

ڈی جی ایف آئی اے نے کہا کہ جائیداد کے مالکان کو پہلے طلب کرکے ملکیت کا پوچھیں گے، عدالت ایک ماہ کا وقت دے پیش رفت رپورٹ دینگے۔ سپریم کورٹ نے لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے قانون سازی اور اس پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے حکم دیا کہ ہر دو ہفتے بعد پیش رفت رپورٹ سے آگاہ کیا جائے۔ کیس کی سماعت 15 روز کے لیے ملتوی کردی گئی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغانستان میں مکمل امن تک امریکی افواج کی واپسی نہیں ... مزید پڑھیں
پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا میٹرو بس کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے ... مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا ممنوعہ اسلحہ لائسنس کی بحالی کیلئے کمیٹی ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر اپیل مسترد ... مزید پڑھیں
شاید آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ ... مزید پڑھیں
دہری شہریت پر (ن) لیگ کے 2 سینیٹر نااہل قرار ... مزید پڑھیں
علم کی روشنی سے پاکستان میں دہشت گردی کو ختم ... مزید پڑھیں
لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کرنے کا وقت ... مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ ... مزید پڑھیں
پاکستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا، صدر ... مزید پڑھیں
منشا بم نے سپریم کورٹ میں گرفتاری دے دی ... مزید پڑھیں
نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں مزید 10 شہروں کو شامل ... مزید پڑھیں
ضمنی الیکشن 2018ء، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا ... مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات این اے 124 لاہور سے شاہد خاقان عباسی ... مزید پڑھیں
شہباز شریف کے داماد عمران علی کی جائیداد ضبط کرنے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایف اے ٹی ایف پاکستان میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی کارکردگی سے غیر مطمئن
افغانستان میں مکمل امن تک امریکی افواج کی واپسی نہیں چاہتے، پاکستان
پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے ڈیڈلائن منسوخ کردی
پنجاب حکومت کا میٹرو بس کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کا ممنوعہ اسلحہ لائسنس کی بحالی کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر اپیل مسترد کردی
شاید آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے، وزیرِاعظم عمران خان
دہری شہریت پر (ن) لیگ کے 2 سینیٹر نااہل قرار
علم کی روشنی سے پاکستان میں دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا : ڈاکٹر حسین محی الدین
لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کرنے کا وقت آگیا، چیف جسٹس

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع
لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...