اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے

افغانستان میں لڑی جانیوالی جنگ قطعاً ہماری نہیں، میجرعامر


WhatsApp
54



میڈیا نے لڑکھڑاتی جمہوریت کوسہارادیا،خطاب، الیکٹرانک میڈیاایسوسی ایشن سے حلف لیا

صوابی(ویب ڈیسک) ممتاز قومی شخصیت اور آئی ایس آئی اسلام آباد کے سابق سربراہ میجر(ر) محمد عامر نے کہا ہے کہ آزاد الیکٹرانک میڈیا نے اس ملک کو ایک نہیں بے شمار فوائد دیئے ہیں اس نے لڑکھڑاتی جمہوریت کو نہ صرف سہارا دیا بلکہ اس کا تسلسل یقینی بنانے کے علاوہ جمہوریت کی ڈرائی کلیننگ کا عمل بھی جاری رکھا۔

ضلع کونسل ہال صوابی میں صوابی الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی تقریب حلف بر داری سے خطاب کرتے ہوئے میجر عامر نے کہا کہ اسی میڈیا نے ہمارے روایات، اخلاقی اقدار اور بنیادی انسانی حقوق کی پاسداری اور تحفظ کی جنگ بھی لڑی اسی طرح الیکٹرانک میڈیا نے نہ صرف سیاسی شعور کو اجاگر کیا بلکہ حکومت اور ملکی معاملات سے وابستہ ہر شخص کیلیے سخت گیر نگران اور بے رحم محتسب بن چکا ہے۔

ہماری نظریں دہشتگردی کیخلاف جنگ پر ہیں جو پاکستان کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کیخلاف لڑی جارہی ہے لیکن جو جنگ افغانستان میں لڑی جارہی ہے وہ قطعاً ہماری جنگ نہیں، کچھ ذہنی اور نفسیاتی لوگ حیلے بہانوں اور دانشورانہ موشگافیوں کے ذریعے اسے ہماری جنگ بنانے پر تلے ہیں، ایسے لوگوں کے ناپاک عزائم کو روکنا اور عیاں کرنا میڈیا کے بغیر مشکل ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاک افغان سرحد پر 802 کلو میٹر باڑ نصب، 233 ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فضائی حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک ... مزید پڑھیں
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 6 ... مزید پڑھیں
افغانستان میں پولیس چوکی پر حملے میں اہلکار اور 3 ... مزید پڑھیں
افغان طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان امریکی فضائی حملے ... مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں بچوں اور خواتین کے ... مزید پڑھیں
افغانستان میں نیٹو کے قافلے پر بم حملے میں 3 ... مزید پڑھیں
افغان پولیس قافلے پر طالبان کے حملے میں ڈسٹرکٹ پولیس ... مزید پڑھیں
افغان طالبان امن کے لیے سنجیدہ نہیں، عبداللہ عبداللہ ... مزید پڑھیں
افغان صوبے تخار میں طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ، ... مزید پڑھیں
افغان اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 7 داعش جنگجو ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ڈپٹی کمانڈر ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ڈپٹی کمانڈر ... مزید پڑھیں
پولیس چیف کے قاتل نے فائرنگ سے قبل سرحد پار ... مزید پڑھیں
افغانستان میں انتخابات کے دوسرے روز بھی دھماکوں میں 12 ... مزید پڑھیں
کابل میں پارلیمانی انتخابات کے دوران دھماکے، متعدد ہلاکتوں کا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا سوویت یونین کی شکست سے سبق سیکھے، افغان طالبان
پاک افغان سرحد پر 802 کلو میٹر باڑ نصب، 233 قلعوں کی تعمیر بھی مکمل، فوجی ترجمان
افغانستان میں فضائی حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 6 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک
افغانستان میں پولیس چوکی پر حملے میں اہلکار اور 3 شہری ہلاک
افغان طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان امریکی فضائی حملے میں ہلاک
افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں بچوں اور خواتین کے مارے جانے کا انکشاف
افغانستان میں نیٹو کے قافلے پر بم حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک
افغان پولیس قافلے پر طالبان کے حملے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف سمیت 20 افسران ہلاک
افغان طالبان امن کے لیے سنجیدہ نہیں، عبداللہ عبداللہ

مقبول خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں بند
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...