اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد


WhatsApp
51



شہریوں نے گورنر ہاؤس پنجاب میں آبشار ، جھیل ، بارہ دری اور چڑیا گھر کی سیر کی فوٹو:سوشل میڈیا

لاہور(ویب ڈیسک) گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کے لیے کھول دیا گیا اور شہریوں کی بڑی تعداد نے سیر کی۔

وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دروازے پر وقت سے پہلے ہی لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ بڑی تعداد میں شہریوں نے گورنر ہاؤس کی سیر کی اور اہم مقامات دیکھے۔

گورنر ہاؤس پنجاب میں آبشار ، جھیل ، بارہ دری اور چڑیا گھر سمیت بہت سی پرکشش جگہیں ہیں۔ عوام نے بارہ دری، پہاڑی اور لان میں گہری دلچسپی لی اور تصاویر بنائیں۔ خواتین ، بچے اور بڑے گورنر ہاؤس کی سیر کرکے سب خوش دکھائی دیے۔شہریوں کی رہنمائی اور سیکیورٹی کے لیے گورنر ہاؤس کا عملہ اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی۔ صوبائی وزرا کو بھی عوام کے استقبال کی دعوت دی گئی تھی تاہم کوئی وزیر نہیں آیا۔ فیملیز کی آمد کا سلسلہ شام تک جاری رہے گا۔ حکومتی اعلان کے مطابق گورنر ہاؤس ہر اتوار کو عوام کے لیے کھولا جائے گا۔

واضح رہے کہ گورنر ہاؤس سندھ اور گورنر ہاؤس مری کو بھی کھول دیا گیا ہے اور شہری ان سرکاری عمارتوں کی سیر کرکے لطف اندوز ہورہے ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاک سعودی عرب مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط ... مزید پڑھیں
میں سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر ہوں ،دورہ ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کے دورے کے تمام تر اخرجات سعودی ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کے دورہ کےموقع پر غیر معمولی حفاطتی ... مزید پڑھیں
محنت کش قائداعظم کے پاکستان کی تکمیل کیلئے متحد ہوں ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کے دورہ پر ڈیم منصوبوں کے لیے ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کو 5 ... مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ترقی کی نوید ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد سے ملاقات کے لیے مسلم لیگ (ن) ... مزید پڑھیں
اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی ... مزید پڑھیں
این آر او کے بعد کرپٹ لوگوں کو پکڑے جانے ... مزید پڑھیں
صحافی رضوان رضی سائبر کرائم قوانین کے تحت گرفتار ... مزید پڑھیں
ترقی کی بنیاد ہی بہتر طرز حکمرانی ہے : عمران ... مزید پڑھیں
لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیر کو حق دلانے میں ناکام ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
پاک سعودی عرب مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی پروقار تقریب
میں سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر ہوں ،دورہ پاکستان : سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد کے دورے کے تمام تر اخرجات سعودی حکومت برداشت کرے گی
سعودی ولی عہد کے دورہ کےموقع پر غیر معمولی حفاطتی اقدامات
محنت کش قائداعظم کے پاکستان کی تکمیل کیلئے متحد ہوں :حافظ سعید
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل کر لی گئی
سعودی ولی عہد کے دورہ پر ڈیم منصوبوں کے لیے معاہدہ کیا جائے گا
سپریم کورٹ: خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کو 5 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم برقرار
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ترقی کی نوید سنا دی

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...