اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے

جسم فروش خواتین کی ’سیریل کلنگ‘ میں ملوث امریکی فوجی گرفتار


WhatsApp
55



امریکی بارڈر فورس کے اہلکار نے یکے بعد دیگرے 4 خواتین کو قتل کیا (فوٹو : فائل)

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں دو ہفتوں کے دوران 4 خواتین کو قتل کرنے کے الزام میں بارڈر پٹرول فورس کے اہل کار کو حراست میں لے لیا گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی پولیس نے دو ہفتوں کے درمیان 4 خواتین کے بہیمانہ قتل کے معمے کو حل کرلیا، چاروں جسم فروش خواتین کو قتل کرنے والا 34 سالہ جون ڈیوڈ امریکی سرحدی فورس کا ایجنٹ ہے اور سپر وائزر کے عہدے پر فائز ہے۔

جون ڈیوڈ کے شکنجے سے فرار ہونے والی خاتون نے پولیس کو سفاک قاتل سے متعلق معلومات فراہم کیں۔ جس کی مدد سے پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئی۔ جون ڈیوڈ گرفتاری کے وقت ایک ہوٹل کی پارکنگ میں موجود ٹرک میں پناہ لیے ہوا تھا۔
قتل ہونے والی چاروں خواتین جسم فروشی کے دھندے میں ملوث تھیں جنہیں ڈیوڈ نے 3 ستمبر سے 15 ستمبر کے دوران مختلف جگہوں پر بلایا اور بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر کے لاشیں پھینک دیں تاہم پانچویں خاتون خوش قسمتی سے اہل کار کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی۔

پولیس نے قتل ہونے والی خواتین کی شناخت ظاہر نہیں کیں تاہم چار میں سے دو مقتول خواتین کا تعلق امریکا سے تھا جب کہ ایک مقتولہ نے اپنی جنس تبدیل کروائی تھی۔واضح رہے کہ امریکی حکام نے قاتل جون ڈیوڈ کو ’سیریل کلر‘ قرار دیا ہے جس نے ماضی کے بدنام زمانہ سیریل کلر ’جیک دی رپیر‘ کی طرح جسم فروش خواتین کو قتل کرنا شروع کردیا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکا میں نو مسلم ایرانی صحافی کو گرفتار کر لیا ... مزید پڑھیں
ٹرمپ نے ترکی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے ... مزید پڑھیں
امریکی صدر نے افغانستان سے فوجی انخلا کا حکم نہیں ... مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا شام کے بعد افغانستان سے بھی امریکی ... مزید پڑھیں
امریکا کو روس سے زیادہ چین سے خطرہ ہے، امریکی ... مزید پڑھیں
امریکی محکمہ دفاع کی ترکی کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت ... مزید پڑھیں
امریکا دم توڑتے بچے کی یمنی ماں کو ویزہ دینے ... مزید پڑھیں
امریکا میں ایک برس کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ... مزید پڑھیں
امریکی عدالت میں روسی خاتون کا جاسوس ہونے کا اعتراف ... مزید پڑھیں
امریکا میں فیس بک کے ہیڈ کوارٹر میں بم کی ... مزید پڑھیں
امریکا میں شدید برفباری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ... مزید پڑھیں
فرانس میں ’ہمیں ٹرمپ چاہیے‘ کے نعرے لگ رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں حماس کے خلاف امریکی قرارداد مسترد ... مزید پڑھیں
امریکی نمائندہ خصوصی کا دورہ؛ 4 طالبان رہنما بھی پاکستان ... مزید پڑھیں
امریکا کے دو لڑاکا طیارے تصادم کے بعد سمندر میں ... مزید پڑھیں
داعش کی مدد کرنے پر امريکی فوجی کو 25 سال ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکی صدر کی غلط انگریزی جگ ہنسائی کا سبب بن گئی
امریکا میں نو مسلم ایرانی صحافی کو گرفتار کر لیا گیا
ٹرمپ نے ترکی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے بیان پر یوٹرن لے لیا
امریکی صدر نے افغانستان سے فوجی انخلا کا حکم نہیں دیا، وائٹ ہاؤس
صدر ٹرمپ کا شام کے بعد افغانستان سے بھی امریکی فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ
امریکا کو روس سے زیادہ چین سے خطرہ ہے، امریکی انٹیلی جنس سربراہ
امریکی محکمہ دفاع کی ترکی کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی منظوری
امریکا دم توڑتے بچے کی یمنی ماں کو ویزہ دینے پر مجبور ہو گیا
امریکا میں ایک برس کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 40 ہزار افراد ہلاک
امریکی عدالت میں روسی خاتون کا جاسوس ہونے کا اعتراف

مقبول خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں بند
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...