اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

ایٹمی میزائلوں کی نمائش نہ کرنے پر ٹرمپ کا شمالی کوریا سے اظہار تشکر


WhatsApp
29



شمالی کوریا نے 70 ویں یوم آزادی پرجوہری میزائل کے بغیر فوجی پریڈ کی تھی۔ فوٹو : فائل

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فوجی پریڈ کے دوران نیوکلیر میزائل کی نمائش نہ کر کے شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کو تلف کرنے کے اپنے وعدے کی پاسداری کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شمالی کوریا کے سربراہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ کم جونگ اُن کے ساتھ مل کر ناقدین کے خدشات کو غلط ثابت کردوں گا جو یہ سمجھتے ہیں کہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان معاہدہ بے نتیجہ ثابت ہوگا۔

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے اپنے 70 ویں یوم آزادی پر فوجی پریڈ کے دوران جوہری میزائل کی نمائش نہیں کی جس کا مقصد جنگ کے بجائے ملک میں امن اور معیشت کی ترقی کے حصول پر توجہ مرکوز رکھنا ہے۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ شمالی کوریا کے اس اقدام کو تجزیہ کار نیوکلیر منصوبوں سے دستبردار ہونے سے تعبیر کر رہے ہیں جو کہ شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا بنیادی نکتہ تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کا جوہری میزائلوں کی نمائش نہ کرنا ایک مثبت قدم ہے جس پر میں شمالی کوریا کے چیئرمین کم جونگ اُن کا شکر گزار ہوں۔ اس سے ثابت ہوا کہ دو مانوس افراد کے درمیان خوشگوار تبادلہ خیال سے بہتر کوئی اور چیز نہیں ہو سکتی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شمالی کوریا کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر فوجی پریڈ کے درمیان روایت کے برخلاف جوہری بیلسٹک میزائل کی نمائش نہیں کی گئی تھی بلکہ اس بار صرف چھوٹے میزائلوں کی نمائش کی گئی۔ امریکی صدر اور کم جونگ اُن درمیان تاریخی معاہدے میں شمالی کوریا نے جوہری منصوبوں کو تلف کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکی مڈٹرم الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا، ڈیموکریٹس کامیاب ... مزید پڑھیں
امریکا کا روس سے ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے ... مزید پڑھیں
عالمی قوتوں نے صحافی کی موت پر سعودی وضاحت کو ... مزید پڑھیں
سعودی صحافی کے قتل میں تیسری قوت بھی ملوث ہوسکتی ... مزید پڑھیں
امریکی تاریخ کا ہولناک سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا سے ... مزید پڑھیں
امریکا 17 سال بعد بھی افغانستان میں ناکام رہا، امریکی ... مزید پڑھیں
امریکا اور چین کے درمیان نئی معاشی جنگ چھڑ گئی ... مزید پڑھیں
ٹرمپ کو پاگل کہنے پر امریکی سیکریٹری دفاع کی برطرفی ... مزید پڑھیں
جسم فروش خواتین کی ’سیریل کلنگ‘ میں ملوث امریکی فوجی ... مزید پڑھیں
امریکا میں سمندری طوفان ’فلورنس‘ سے ہلاکتیں 13 ہوگئیں ... مزید پڑھیں
امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، متعدد افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
امریکا میں سمندری طوفان ’فلورنس‘ کے باعث لاکھوں افراد کی ... مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بیوی سمیت ... مزید پڑھیں
ہمارے فوجی کو سزا ہوئی تو عالمی عدالت کے ججز ... مزید پڑھیں
ایٹمی میزائلوں کی نمائش نہ کرنے پر ٹرمپ کا شمالی ... مزید پڑھیں
امریکا نے شام پر ممنوعہ فاسفورس بم گرائے، روس ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
افغانستان میں طالبان اب بھی مضبوط پوزیشن میں ہیں، امریکا کا اعتراف
امریکی مڈٹرم الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا، ڈیموکریٹس کامیاب
امریکا کا روس سے ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان
عالمی قوتوں نے صحافی کی موت پر سعودی وضاحت کو ناکافی قرار دے دیا
سعودی صحافی کے قتل میں تیسری قوت بھی ملوث ہوسکتی ہے، صدر ٹرمپ
امریکی تاریخ کا ہولناک سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا
امریکا 17 سال بعد بھی افغانستان میں ناکام رہا، امریکی سروے
امریکا اور چین کے درمیان نئی معاشی جنگ چھڑ گئی
ٹرمپ کو پاگل کہنے پر امریکی سیکریٹری دفاع کی برطرفی کا امکان
جسم فروش خواتین کی ’سیریل کلنگ‘ میں ملوث امریکی فوجی گرفتار

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...