اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا


WhatsApp
58




کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، اس طرز عمل پر گامزن بھارت نے 2016میں کئے گئے اپنے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کیلئے پاکستان میں کئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کے موضوع پر فلم بنانےکا اعلان کیا ہے ۔ستمبر2016کے آخر میں بھارت نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کی جانب سے کچھ تخریب کاروں نے جموں وکشمیر میں داخل ہو کر بھارتی فوج پر حملہ کرنے کے لئے پوزیشنیں لے رکھی ہیں جس پر بھارتی فوج نے سرجیکل اسٹرائیک کیا جس میں اہم ہلاکتیں ہوئیں،سرجیکل اسٹرائیک میں در انداز وں کے سہولت کار بھی شامل تھے۔
تاہم پاکستان اور پاک فوج نے بھارتی جھوٹے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ کنٹرول لائن پر کوئی سرجیکل آپریشن نہیں ہوا بھارت کی جانب سے جھوٹا بولا جارہا ہے، بھارت نے کراس فائرنگ کو سرجیکل آپریشن کا نام دیا ہے ، بھارت کو کہیں بھی ایسی کارروائی کا منہ توڑ جواب ملے گا۔پاکستان کی جانب سے بعد ازان اس علاقے کا مختلف ممالک کے نمائندوں کو دورہ بھی کرایا گیا تھا جہاں بھارتی دعوے کی نفی ہو رہی تھی لیکن بھارت بضد ہے کہ اس نے لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کی جانب سرجیکل اسٹرئیک کیا تھا اور اس جھوٹے دعوے پر اب بھارت میں فلم بھی بنائی جا رہی ہے۔اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بھارتی اداکار پاریش راول نے پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی اگلی فلم’’اڑی‘‘ میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دودل کا کردار ادا کریں گے، رونی سکروالا کی پروڈیوس کر دہ فلم کا موضوع 2016 میں لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کی جانب سرجیکل اسٹرئیک کا جھوٹادعویٰ ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک ... مزید پڑھیں
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا ... مزید پڑھیں
سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ ... مزید پڑھیں
پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ کہنے پر عروہ حسین نےسوارا بھاسکر ... مزید پڑھیں
عیدین کے مواقع پر بھارتی فلموں کی نمائش پر ... مزید پڑھیں
رنبیرکپورنے عالیہ بھٹ سےاپنے افئیر کا اعتراف کر لیا ... مزید پڑھیں
سنجو کے ٹریلر نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی ... مزید پڑھیں
بالی ووڈ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘کی نمائش پر پاکستان میں ... مزید پڑھیں
اب ایک نہیں دو دو سلمان؟ ... مزید پڑھیں
کرینہ کپور پھر ماں بنیں گی؟؟ ... مزید پڑھیں
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے کٹو میں تارا کا ... مزید پڑھیں
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں ... مزید پڑھیں
میشا شفیع کا معروف گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی ... مزید پڑھیں
فلم ’کلنک‘ میں مادھوری نے کی سنجے دت کے ... مزید پڑھیں
اللہ نے توفیق دی تو میں بھی دوسری شادی کرونگا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک اٹھیں
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا، اربازخان کا انکشاف
پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ کہنے پر عروہ حسین نےسوارا بھاسکر کو دیا کرارا جواب
عیدین کے مواقع پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی!!
رنبیرکپورنے عالیہ بھٹ سےاپنے افئیر کا اعتراف کر لیا
سنجو کے ٹریلر نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی
بالی ووڈ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘کی نمائش پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اب ایک نہیں دو دو سلمان؟

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...