اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ


WhatsApp
74



ورہ سنگاپورخوشگوار رہا ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

ویب ڈیسک12 جون ، 2018۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہدورہ سنگاپور خوشگواراور اہم رہا ،آج کا دن تاریخی بنانے پر چین کے شکر گزار ہیں تاہم شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی ۔امن اور خوشحالی کےلئے خطے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنا ہوگا۔شمالی کوریا کے سربراہ نے بتایا کہ ایٹمی ٹیسٹنگ سائٹ تباہ کی جارہی ہے ،فی الحال شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی ۔شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان سے تاریخی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے میں امریکی صدر نے کہا کہ ہمارے درمیان خصوصی تعلقات قائم ہوئے ہیں،کم جونگ ان نے ثابت کیا کہ مثبت تبدیلیاں لا ئی جا سکتی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ماضی مستقبل کی ترجمانی نہیں کرتا ،ہم نئی تاریخ رقم کریں گے ۔ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ دنیا بہت جلد نئی تبدیلی دیکھے گی۔ جنگ ہر کوئی کرسکتا ہے لیکن امن بہادر لوگ ہی لاسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ شمالی کوریا کے سربراہ چاہتے ہیں کہ دنیا کے ساتھ ان کا تعلق قائم ہو۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ دورہ سنگاپورمجموعی طور پر بہت اہم اورخوشگواررہا،آج کے اہم دن کو تاریخی بنانے پر چین کے شکر گزار ہیں ،سربراہ ملاقات کی میزبانی پرسنگاپور کے بھی مشکورہیں۔صدر ٹرمپ نے اس امید کا ابھی اظہار کیا کہ کوریاکا تنازع جلد ختم ہوگا ،شمالی کوریا کے سربراہ نے بتایاہے کہ ایٹمی ٹیسٹنگ سائٹ تباہ کی جارہی ہے ،شمالی کوریاکے سربراہ چاہتے ہیں کہ دنیاکےساتھ تعلقات قائم ہوں،روشن مستقبل کیلئے کم جونگ ان کے دلیرانہ اقدام پر شکرگزار ہوں ،آج کا دن دنیا کی تاریخ میں انتہائی اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریامیں ابھی ہمارے 32ہزار فوجی موجود ہیں ،بےشک حریف بھی دوست بن سکتے ہیں ،ہم نئی تاریخ کا آغاز اور اپنی اقوام کیلئے نیادور شروع کرنے کوتیار ہیں ۔ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریاکے جوہری ہتھیار ختم کرنے پراتفاق ہوا ہے،کم جونگ ان بہت قابل، باصلاحیت شخص ہیں، جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ مکمل اور قابل تصدیق ہوگا،کم جونگ ان نے کوریاکو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کاعزم ظاہرکیاہے،کم جونگ ان ایک اہم میزائل تجربہ گاہ تباہ کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں ۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے ... مزید پڑھیں
عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی ... مزید پڑھیں
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ایک بار پھر ... مزید پڑھیں
سی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی ... مزید پڑھیں
شام میں اسرائیل کی وجہ سے روسی فوجی طیارہ تباہ ... مزید پڑھیں
حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے بیٹے احاطہ ... مزید پڑھیں
دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی ... مزید پڑھیں
تیونس میں حکمراں جماعت نے وزیراعظم کو معطل کردیا ... مزید پڑھیں
فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ہانگ کانگ کے ... مزید پڑھیں
فلپائن میں طاقت ور ترین طوفان سے 14 افراد ہلاک، ... مزید پڑھیں
طیب اردگان کا جائیداد کی خرید و فروخت ملکی کرنسی ... مزید پڑھیں
نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے کے واقعات میں 58 افراد ... مزید پڑھیں
امریکا کا واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر بند ... مزید پڑھیں
ترکی میں 60 معذور خواتین صحافی بن گئیں ... مزید پڑھیں
شام سے واپسی پر ابغازیا کے وزیراعظم کار حادثے میں ... مزید پڑھیں
فلم میں ترک صدر کو قتل کرنے کا منظر دکھانے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تحقیقات کا آغاز کردیا
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ایک بار پھر گرفتار
سی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی صدر
شام میں اسرائیل کی وجہ سے روسی فوجی طیارہ تباہ ہوا: روس
حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے بیٹے احاطہ عدالت سے گرفتار
دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم
تیونس میں حکمراں جماعت نے وزیراعظم کو معطل کردیا
فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ہانگ کانگ کے ساحل سے ٹکرا گیا

مقبول خبریں
بھارت کا منفی اور تکبر پر مبنی رویہ قابل افسوس ہے، وزیراعظم
ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...