اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا


WhatsApp
144



چیف سلیکٹر کو بھتیجے اور ٹیم سلیکشن کے حوالے سے وضاحتیں دینا پڑ گئیں۔

عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018
لاہور: گزشتہ 6 سال میں پاکستان کااوپننگ میں17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا۔ٹیسٹ کرکٹ میں اوپننگ پاکستان کا دیرینہ مسئلہ بن چکا،گذشتہ 6سال میں مختلف 16 جوڑیاں آزمائی جا چکی ہیں، حالیہ دورئہ انگلینڈ میں 17واں تجربہ کیا گیا، آخری 18ٹیسٹ میں ہی 8اوپننگ پیئرز کی آزمائش ہوئی۔محمد حفیظ اور شان مسعود، محمد حفیظ اور سمیع اسلم، اظہر علی اور سمیع اسلم، اظہر علی اور شرجیل خان، اظہر علی اور احمد شہزاد، اظہر علی اور شان مسعود بطور اوپننگ جوڑی میدان میں اتارے جا چکے ہیں، سری لنکا کیخلاف یواے ای میں منعقدہ گذشتہ سیریز میں سمیع اسلم اور شان مسعود بطور اوپنر کھیلے تھے۔
آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز میں پاکستان نے اظہر علی اور امام الحق پر انحصار کیا مگر دونوں ناکام رہے، سینئر بیٹسمین کی کارکردگی کسی طور شایان شان نہیں کہی جا سکتی،آئرلینڈ کیخلاف ایک ففٹی کے بعد امام الحق نے بھی مایوس کیا اور صرف 18.66کی اوسط سے رنز بناسکے،دونوں اوپنرز کے مابین انگلینڈ میں کھیلی گئی 4اننگز میں سب سے بڑی شراکت 20کی رہی۔ٹاپ آرڈر کی ناکامی پر دباؤ کا شکار ہونے والی بیٹنگ کو شاداب و دیگر ٹیل اینڈرز سہارا دیتے رہے، پاکستان کی آئندہ ٹیسٹ سیریز رواں سال کے آخر میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کیخلاف ہونگی۔ یواے ای یا ملائیشیا جہاں بھی سیریز ہو پاکستان کی جانب سے ایک اور تجربہ خارج ازامکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔
دوسری جانب اپنے فیصلوں کا دفاع کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاکہ نوجوان ٹیم بھجوانے کی وجہ سے بڑی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن اختتام پر یہی کہوں گا کہ سیریز سے میں بہت مطمئن ہوں۔ایک انٹرویو میں انضمام الحق نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں میں صلاحیتیں نظر آئیں، اگر ان پر اعتماد کیا جائے تو 1،2 برس میں یہی ورلڈ کلاس کرکٹرز بنیں گے۔ انھوں نے کہا کہ امام الحق میرے لیے ایک کھلاڑی کی حیثیت رکھتا ہے، توجہ بھتیجے پر نہیں پوری ٹیم کی کارکردگی پر ہوتی ہے، اتنا ضرور کہوں گا کہ اوپنر نے اپنی صلاحیتیں دکھائیں جس کی وجہ سے وہ آگے جا سکتا ہے۔
چیف سلیکٹر نے کہا کہ مصباح اور یونس کے بعد اظہر علی اور اسد شفیق پر دباؤ بڑھا جسکی وجہ سے وہ توقعات پر پورا نہ اترے۔ انھوں نے کہا کہ کپتان سرفراز احمد تینوں فارمیٹ کی ٹیموںکو اچھا لے کر چل رہے ہیں، کپتان ہونے کی وجہ سے دباؤ بڑھنا فطری بات ہے، جہاں تک ان کی اپنی کارکردگی کی بات ہے تو اس کو مزید بہتر ہونا چاہیے،وہ اس سے اچھا پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
غلط آؤٹ دینے پر امپائرکا ضمیر ساری رات ملامت کرتا ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی ... مزید پڑھیں
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ ... مزید پڑھیں
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس ... مزید پڑھیں
ثنا میر نے دنیا کی بہترین بولر بننے کا اعزاز ... مزید پڑھیں
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو ... مزید پڑھیں
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت ... مزید پڑھیں
دورہ سری لنکا میں عادل رشید انگلینڈ کا اہم ہتھیار ... مزید پڑھیں
فی الحال پوری توجہ ہانگ کانگ کیخلاف میچ پر مرکوز ... مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے ... مزید پڑھیں
عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے ... مزید پڑھیں
علیم ڈار کا ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالر دینے ... مزید پڑھیں
دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں، ... مزید پڑھیں
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے ... مزید پڑھیں
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کا اُڑتے طیارے سے بال کو ... مزید پڑھیں
عمران نذیر نے بیماری کو مات دے دی، ‏ساڑھے چار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
غلط آؤٹ دینے پر امپائرکا ضمیر ساری رات ملامت کرتا رہا
پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
ثنا میر نے دنیا کی بہترین بولر بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
دورہ سری لنکا میں عادل رشید انگلینڈ کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، شین وارن
فی الحال پوری توجہ ہانگ کانگ کیخلاف میچ پر مرکوز ہے، بابر اعظم

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...