اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایران دہشت گرد جماعتوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے، شاہ سلمان

نواز اور شہباز میں چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے پر اختلاف


WhatsApp
79



مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف چوہدری نثار کو ٹکٹ نہ دینے پر قائم ہیں

مسلم لیگ ن عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا دو مراحل میں اعلان کرے گی جب کہ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف چوہدری نثار کو ٹکٹ نہ دینے پر قائم ہیں ، جبکہ انہیں ٹکٹ دینے کے حوالے سے تجویز سامنے آئی ہے کہ اگر چوہدری نثار کی جانب سے ٹکٹ کی درخواست نہ آئی تو انہیں ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی جانب سے چوہدری نثار کی جگہ درخواست دینے والوں کو ٹکٹ جاری کرنے پر غور کیا گیا جب کہ اس حوالے سے پارٹی صدر شہباز شریف اور پارٹی کے قائد نواز شریف کے درمیان اختلاف موجود ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مرحلوں میں پارٹی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا اور پہلے مرحلے میں 10 جون کو بعض امیدواروں کے نام سامنے لائے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 70 فیصد ٹکٹ پرانے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو دیے جائیں گے اور بعض پارٹی رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی وجہ سے متبادل امیدوار رکھے جائیں گے جب کہ بعض حلقوں سے 3 سے 4 کورنگ امیدوار ہوں گے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور مریم نواز کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کی تجویز سامنے آئی ہے جب کہ مریم نواز کو کراچی سے بھی الیکشن لڑانے کی تجویز ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
رسول اللہ ﷺ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں اسلام ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے مالیاتی پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر ... مزید پڑھیں
بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائے گا، ترجمان پاک ... مزید پڑھیں
پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا، ... مزید پڑھیں
پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے امریکا افغانستان ... مزید پڑھیں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق ... مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ ... مزید پڑھیں
وزیراعظم قوم کے سامنے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پیش ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کی شیخ محمد بن زید سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات ... مزید پڑھیں
طلباء کی ذہنی نشوونما کیلئے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے: ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے پنجاب سے سینیٹ کی دونوں نشستیں جیت ... مزید پڑھیں
طاہرداوڑ کا قتل اورافغان حکام کا رویہ کئی سوالات کو ... مزید پڑھیں
افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی پاکستانی ... مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے افغانستان سے ایس پی طاہر خان کی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی پاکستان میں ہی ہے، وزیرخارجہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پاکستان کی عزت اور سلامتی ہمیشہ اولین ترجیح رہے گی: آرمی چیف
رسول اللہ ﷺ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں اسلام کے ٹھیکیداروں کو : عمران خان
سعودی عرب نے مالیاتی پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر پاکستان منتقل کردیئے
بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا، آرمی چیف
پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے امریکا افغانستان میں ناکامیوں پرغورکرے، وزیراعظم
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
سابق چیف جسٹس کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج
وزیراعظم قوم کے سامنے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پیش کریں گے
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...