اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایران دہشت گرد جماعتوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے، شاہ سلمان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکی قرارداد مسترد کردی


WhatsApp
95



اسرائیلی مظلوم ہیں اور انہیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، نکی ہیلی۔

(سی این این) یو این او ۔نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکا کی اسرائیل کے حق میں قرارداد کو مسترد کردیا۔سلامتی کونسل نے امریکا کی جانب سے اسرائیل کے حق میں پیش کی گئی قرارداد کو مسترد کردیا۔ امریکی قرارداد کے حق میں سوائے امریکا کے اور کسی کا ووٹ نہیں آیا جب کہ امریکی مندوب نکی ہیلی نے عجیب منطق اپناتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی مظلوم ہیں اور انہیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔دوسری جانب امریکا نے فلسطینیوں کے تحفظ کی عرب قرارداد ویٹو کردی۔ چین، فرانس اور روس نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔علاوہ ازیں کویت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ غزہ کی صورتحال پر جنرل اسمبلی جائیں گے۔

WhatsApp




متعلقہ خبریں
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 ... مزید پڑھیں
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ناقابل معافی ہیں، امریکی نائب صدر ... مزید پڑھیں
امریکا نے دو سال بعد سعودی عرب میں سفیر ... مزید پڑھیں
یوگنڈا میں ناراض طالب علم نے اسکول کو ہی آگ ... مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 3 فلسطینی شہید ... مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سابق بیوی کو نازیبا میسیجز بھیجنے والے ... مزید پڑھیں
سری لنکا کی سپریم کورٹ نے صدر کا اقدام کالعدم ... مزید پڑھیں
کیلی فورنیا کے جنگلات میں بے قابو آگ سے ہلاکتیں ... مزید پڑھیں
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات ماسکو میں ... مزید پڑھیں
چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم ... مزید پڑھیں
خاشقجی کے قتل کاحکم سعودی اعلیٰ قیادت نے دیا : ... مزید پڑھیں
انڈونیشیا؛ سمندر میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس ... مزید پڑھیں
کچھ قوتوں کو پاک چین تعلقات اور دوستی کھٹکتی ہے: ... مزید پڑھیں
جمال خاشقجی کا ’قتل‘ سنگین غلطی تھی واقعے سے ولی ... مزید پڑھیں
ترک صدر کا سعودی صحافی کے قتل سے پردہ اُٹھانے ... مزید پڑھیں
ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کی منسوخی پر روس کی امریکا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایران دہشت گرد جماعتوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے، شاہ سلمان
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ناقابل معافی ہیں، امریکی نائب صدر کا سوچی سے مکالمہ
امریکا نے دو سال بعد سعودی عرب میں سفیر تعینات کردیا
یوگنڈا میں ناراض طالب علم نے اسکول کو ہی آگ لگادی، 11 بچے ہلاک
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 3 فلسطینی شہید
سعودی عرب میں سابق بیوی کو نازیبا میسیجز بھیجنے والے کو 40 کوڑے مارنے کا حکم
سری لنکا کی سپریم کورٹ نے صدر کا اقدام کالعدم قرار دیکر اسمبلی بحال کردی
کیلی فورنیا کے جنگلات میں بے قابو آگ سے ہلاکتیں 25 ہوگئیں
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات ماسکو میں آغاز

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...