اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز

فلسطینی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی نرس اسرائیلی فوج کی بربریت کا شکار


WhatsApp
76



21 سالہ راضان نجر دو ماہ سے غزہ کی سرحد پر زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کر رہی تھیں

(ویب ڈیسک)الجزیرہ نیوز:غزہ: فلسطین کے علاقے یونس خان میں زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنے والی 21 سالہ فلسطینی نرس کو قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد فلسطین کے نہتے شہریوں کی جانب سے ’اپنے گھروں کو واپسی‘ مہم کے تحت احتجاجی مظاہرے کو اسرائیلی افواج نے طاقت کے ذریعے سبوتاژ کرنا چاہا جس کے باعث کئی فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔ زخمی نوجوانوں کو طبی امداد مہیا کرنے میں مصروف 21 سالہ نرس راضان نجر کو اسرائیلی فوج نے گولی کا نشانہ بنا کر شہید کردیا۔
گزشتہ دو ماہ سے غزہ کے حالات نہایت کشیدہ ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں 120 سے زائد فلسطینی شہید اور 3 ہزار کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ نہتے فلسطینی 30 مارچ سے یوم الارض کے موقع پر ہر جمعے کو غزہ کی سرحد پر اسرائیل کی جانب مارچ کرتے ہیں جس کا مقصد برسوں سے پناہ گزینوں جیسی زندگی بسر کرنے والے شہریوں کی اپنے گھروں کی باعزت واپسی ہے۔واضح رہے اسرائیلی جارحیت پر اقوام متحدہ سمیت عالمی قوتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور فلسطین میں بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے موثر حکمت عملی اپنانے پر زور دیا تھا جب کے فلسطین کے وزیر خارجہ نے اسرائیل میں یہودی آبادکاری کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔








WhatsApp




متعلقہ خبریں
تمام مسلمان اسرائیل سے نکل جائیں، نیتن یاہو کے بیٹے ... مزید پڑھیں
امریکی پابندیوں کے دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں ... مزید پڑھیں
کشمیری نوجوان کی بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادت پر ... مزید پڑھیں
فلسطین میں ایک اور نوجوان شہید، دو روز میں تعداد ... مزید پڑھیں
فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ ... مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 ... مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کو پارلیمنٹ میں تحریکِ عدم اعتماد ... مزید پڑھیں
امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کو ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ... مزید پڑھیں
گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے کار 30 فٹ گہرے ... مزید پڑھیں
سوڈان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی ... مزید پڑھیں
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ ... مزید پڑھیں
بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال مکمل، مسلمانوں نے ... مزید پڑھیں
برطانیہ نے بھارتیوں کے لیے بڑی سہولت بند کردی ... مزید پڑھیں
ایران کے شہر چابہارمیں پولیس ہیڈکوارٹرز پر کار بم حملہ؛ ... مزید پڑھیں
طیب اردوان کی اہلیہ کے ہاتھوں مودی کی بے عزتی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
تمام مسلمان اسرائیل سے نکل جائیں، نیتن یاہو کے بیٹے کی اشتعال انگیزی
امریکی پابندیوں کے دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے، ایران
کشمیری نوجوان کی بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادت پر انڈونیشیا میں احتجاج
فلسطین میں ایک اور نوجوان شہید، دو روز میں تعداد 4 ہوگئی
فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق
بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 افراد ہلاک
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کو پارلیمنٹ میں تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا
امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کر دیا
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

مقبول خبریں
آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا نہیں جاسکتا،ترجمان پاک فوج
دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ناشتے میں آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں !
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ دے سکتی ہے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ایس کے غازی احمد نواز کا عزم
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
تھائی لینڈ(ویب ڈیسک) 24 سالہ فلپائنی حسینہ کیٹری اُونا گرے نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ مزید پڑھیں ...