اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایران دہشت گرد جماعتوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے، شاہ سلمان

دو سورج نگلنے والا بلیک ہول


WhatsApp
98




( انٹر نیشنل نیوز ایجنینسیز)گزشتہ دنوں آسٹر یلین نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین فلکیات نے زمین سے 12 ارب نوری سال کے فاصلے پر ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ،کیوں کہ وہ ہر24 گھنٹوں میں ہمارے سورج جیسے 2 ستاروں جتنا مادّہ ہڑپ کر جاتا ہے ۔کوئی بھی بلیک ہول روشن نہیں ہو تا بلکہ اس کے بالکل قر یب پہنچ کر اس میں گرتا ہوا مادّہ زبر دست توانائی خارج کرتا ہے جو روشنی اور ایکسر یز کی شکل میں ہوتی ہے اور بلیک ہول کو ان ہی مخصوص شعاعوں کے اخراج کی وجہ سے شناخت کیا جا تا ہے ۔ ماہرین کے مطابق یہ بلیک ہول بہت ہی جسیم ہے ،یہ اب تک کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا بلیک ہول ہے،کیوں کہ یہ بہت تیزی سے اپنے قر یبی ستاروں اور دوسرے مادّے کو کھا رہا ہے ۔
اس کو کوزارکے مرکز میں دیکھا گیا ہے ،جس کا نام SMSS~J215728.21-360215.1 رکھا گیا ہے۔ اس کی کمیت سورج کے مقابلے میں 20 ارب گنا زیادہ ہے اور یہ ہر دس لاکھ سال میں ایک فی صد پھیل جا تا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بلیک ہول پوری کہکشاں سے کئی ہزار گنا روشن ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ گیسوں کو نگلنے سے جو حرارت اور رگڑ پیدا ہورہی ہے وہ تیز روشنی خارج کررہی ہے ۔
سائنس داں ڈاکٹر کرسچین وولف کے مطابق یہ ایک بہت بڑے دیو کی طر ح ہے جو اگر ہماری کہکشاں کے مرکز میں ہوتا تو ہمیں پورے چاندسے بھی 10 گنا زیادہ روشن دکھائی دیتا ۔لیکن 12 ارب نوری سال کے فاصلے کی وجہ سے ہم اس کی روشنی نہیں دیکھ سکتے ۔خیال کیا جارہاہے کہ یہ بگ بینگ کے فوراً بعد پیدا ہونے والے بلیک ہولز میں سے ایک ہے ۔ماہرین نے اس کو یورپی خلائی ایجنسی کے گائیا سٹیلائٹ ،ناساکے وائلڈ فیلڈانفراریڈ سروے ایکسپلورراور ایک خلائی دوبین کے مشتر کہ ڈیٹا کی مدد سے دریافت کیا ہے ۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
آلو کے چھلکے سے بنا ماحول دوست پلاسٹک ... مزید پڑھیں
ابتدائی کائنات میں ستاروں اور کہکشاؤں کا سب سے بڑا ... مزید پڑھیں
فیس بک بہت جلد میسج ’ان سینڈ‘ کا آپشن پیش ... مزید پڑھیں
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فون کا ... مزید پڑھیں
مشتری کے چاند پر 15 میٹر اونچے برفیلے نوکدار ستونوں ... مزید پڑھیں
جلد پر رینگنے والا ہرفن مولا روبوٹ ... مزید پڑھیں
لاکھوں صارفین کا نجی ڈیٹا چوری ہونے کے بعد گوگل ... مزید پڑھیں
تین افراد کے دماغی سگنل ایک ساتھ جوڑنے کا کامیاب ... مزید پڑھیں
زرعی تحقیق کی آڑ میں ’زرعی دہشت گردی‘ کا ایک ... مزید پڑھیں
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین ... مزید پڑھیں
سمندری پلاسٹک، کچھووں کے 40 فیصد بچوں کو ہلاک کررہا ... مزید پڑھیں
پودے بھی ’زخم‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف ... مزید پڑھیں
فیس بک نے جعلی خبروں کی ویڈیوز اور تصاویر کی ... مزید پڑھیں
جلد کے سرطان کےلیے 100 فیصد مؤثر ویکسین تیار ... مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر سے فوجی ... مزید پڑھیں
آب و ہوا میں تبدیلی کے تدارک سے عالمی معیشت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
آلو کے چھلکے سے بنا ماحول دوست پلاسٹک
ابتدائی کائنات میں ستاروں اور کہکشاؤں کا سب سے بڑا جھرمٹ دریافت
فیس بک بہت جلد میسج ’ان سینڈ‘ کا آپشن پیش کرے گا
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فون کا استعمال ممکن نہیں رہے گا
مشتری کے چاند پر 15 میٹر اونچے برفیلے نوکدار ستونوں کا انکشاف
جلد پر رینگنے والا ہرفن مولا روبوٹ
لاکھوں صارفین کا نجی ڈیٹا چوری ہونے کے بعد گوگل پلس بند
تین افراد کے دماغی سگنل ایک ساتھ جوڑنے کا کامیاب تجربہ
زرعی تحقیق کی آڑ میں ’زرعی دہشت گردی‘ کا ایک اور امریکی منصوبہ؟

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...