اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون

انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف


WhatsApp
60



انسانی جسم میں ایک نہیں دو دماغ ہوتے ہیں

ویب ڈیسک۔01 جون ، 2018
انسانی جسم میں ایک نہیں دو دماغ ہوتے ہیں،یہ انکشاف آسٹریلیا کی فلندر یونیورسٹی کی تازہ ترین تحقیق میں سامنے آیا ہے ۔سائنسدانوں کے مطابق انسانی جسم میں دوسرا دماغ نالی کے اس حصے میںہوتا ہے جو معدے کے نیچے ہے،یہ دماغ برقیاتی لہروں کو غزائی نالی کی نچلی طرف حرکت دیتا ہےاور آنتوں کو ہم آہنگ کرکے جسم سے فضلے کے اخراج میں مدد کرتا ہے۔ماہرین کے مطابق دوسرا دماغ مکمل آزادی اور خود مختاری کے ساتھ کام کرتا ہے، اس کا دماغ یا حرام مغز سے کوئی رابط یا واسطہ نہیں ہوتا اور اس نئی تحقیق سے غزائی نالی سے جڑی بیماریوں کی تشخیص اور علاج کی راہ ہموار ہو پائے گی۔

اینٹرک نروس سسٹم یا ای این ایس کے اصل طریقہ کار کو سمجھنے کیلئے فلندر یونیورسٹی کے ماہرین نے چوہے کی بڑی آنت پر تجربہ کیا، جس میں4 لاکھ نیوران موجود ہوتے ہیں۔اس تجربے میں ہائی ریزولوشن نیورو امیجنگ ٹیکنالوجی اور الیکٹوراڈز استعمال کیے گئے، جن سے چوہے کی بڑی آنت میں باالترتیب برقیاتی لہروں کا پتہ لگایا گیا، چوہے کی آنت نے ان لہروں کو ہم آہنگ کیا جس سے بڑی آنت سکڑتی ہے اور فضلہ جسم سے باہر آتاہے۔دوسرے دماغ کے اس کردار کو کولونک مائگریٹنگ کامپلکس یا سی ایم ایم سی کہا جاتا ہے، اس دریافت سے قبل یہ معلوم نہیں تھا کہ ای این ایس میں موجود نیورانز کی اتنی بڑی تعداد آنت کے سکڑنے میں کیا کردار ادا کرتی ہے۔








WhatsApp




متعلقہ خبریں
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف ... مزید پڑھیں
سمارٹ فون کے نقصانات ... مزید پڑھیں
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی ... مزید پڑھیں
آلو کے چپس سے کینسرکا خطرہ ... مزید پڑھیں
میٹھے کی زیادتی جگر کے لیے مضر قرار ... مزید پڑھیں
والد کا رویہ بیٹی کی پوری زندگی پر اثر انداز ... مزید پڑھیں
ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین اینٹی بایوٹکس کا ... مزید پڑھیں
کام کے دوران ویڈیو گیم کھیلنا دماغی صحت کےلیے مفید ... مزید پڑھیں
نماز کمر کے درد سے نجات دلاتی ہے: برطانوی ماہرین ... مزید پڑھیں
ہائی بلڈ پریشر،ایک خاموش قاتل ... مزید پڑھیں
دہی کے استعمال سے بڑھاپے میں ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، ... مزید پڑھیں
بالوں پر بغیر کچھ لگائے سفید بال پھر سے کالے ... مزید پڑھیں
’ٹیلکم پاؤڈر سے کینسر ہوا‘، عدالت نے جانسن اینڈ جانسن ... مزید پڑھیں
سیگریٹ نوشی: ہر 8 سیکنڈ میں ایک شخص موت کا ... مزید پڑھیں
ادرک کی چائے میں چُھپے صحت کے راز ... مزید پڑھیں
دائٹ کوک عام کوک سے اتنی خطرناک ،کسی نے سوچا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
گٹھیا کے مرض کی 2 سال پہلے پیش گوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
سمارٹ فون کے نقصانات
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
آلو کے چپس سے کینسرکا خطرہ
میٹھے کی زیادتی جگر کے لیے مضر قرار
والد کا رویہ بیٹی کی پوری زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے، تحقیق
ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین اینٹی بایوٹکس کا خزانہ
کام کے دوران ویڈیو گیم کھیلنا دماغی صحت کےلیے مفید ہے، تحقیق
نماز کمر کے درد سے نجات دلاتی ہے: برطانوی ماہرین

مقبول خبریں
عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن گئے
چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
گٹھیا کے مرض کی 2 سال پہلے پیش گوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
پہلا خلائی شوپیس اس سال اکتوبر میں مدار میں بھیجا جائے گا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق قومی کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...