اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایران دہشت گرد جماعتوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے، شاہ سلمان

بھارت کی آبی دہشت گردی جاری، پنجاب کے دریا سوکھ گئے


WhatsApp
96



بھارت نے آبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی روک دیا

(ویب ڈیسک )بھارت نے آبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی روک دیا ۔ہیڈ پنجند کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا اخراج صفر ہوگیا۔پنجاب اور سندھ کو پانی کی کٹوتی کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے بگلیہار ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے ۔جس کی وجہ سے دریائے چناب میں 30 ہزار کیوسک پانی کم ہوگیا ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد صرف 20 ہزار کیوسک رہ گئی۔ ٰمئی 2017 میں اسی عرصے کے دوران دریائے چناب میں پانی کی آمد 50 ہزار کیوسک سے زیادہ تھی۔پانی کی شدید قلت کے باعث ہیڈ پنجند کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا اخراج صفر ہوگیا ہے۔
اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو پنجاب اور سندھ کو پانی کی کٹوتی کا خدشہ ہے۔ بھارت نے دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم مشرف دور میں بنایا تھا۔بھارت مسلسل نئے سے نئے ڈیمز بنا کر پاکستان کا پانی روکنے میں مصروف ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے چند روز قبل ہی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں کشن گنگا ڈیم کا افتتاح بھی کیا ہے۔
پاکستان نے اس معاملے کو عالمی بینک میں اٹھایا جو سندھ طاس معاہدے کا ضامن ہے۔ تاہم عالمی بینک نے بھی بھارت کی آواز سے آواز ملاتے ہوئے پاکستان کے اعتراضات کو ناکافی قرار دے کر مسترد کردیا۔ بھارتی حکومت نے کشن گنگا ڈیم کا منصوبہ بھی گزشتہ دہائی میں پیش کیا جب پرویز مشرف کی حکومت تھی۔














WhatsApp




متعلقہ خبریں
رسول اللہ ﷺ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں اسلام ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے مالیاتی پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر ... مزید پڑھیں
بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائے گا، ترجمان پاک ... مزید پڑھیں
پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا، ... مزید پڑھیں
پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے امریکا افغانستان ... مزید پڑھیں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق ... مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ ... مزید پڑھیں
وزیراعظم قوم کے سامنے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پیش ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کی شیخ محمد بن زید سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات ... مزید پڑھیں
طلباء کی ذہنی نشوونما کیلئے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے: ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے پنجاب سے سینیٹ کی دونوں نشستیں جیت ... مزید پڑھیں
طاہرداوڑ کا قتل اورافغان حکام کا رویہ کئی سوالات کو ... مزید پڑھیں
افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی پاکستانی ... مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے افغانستان سے ایس پی طاہر خان کی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی پاکستان میں ہی ہے، وزیرخارجہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پاکستان کی عزت اور سلامتی ہمیشہ اولین ترجیح رہے گی: آرمی چیف
رسول اللہ ﷺ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں اسلام کے ٹھیکیداروں کو : عمران خان
سعودی عرب نے مالیاتی پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر پاکستان منتقل کردیئے
بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا، آرمی چیف
پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے امریکا افغانستان میں ناکامیوں پرغورکرے، وزیراعظم
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
سابق چیف جسٹس کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج
وزیراعظم قوم کے سامنے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پیش کریں گے
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...