اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا


WhatsApp
108



شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے اپنا ٹائم زون تبدیل کر کے جنوبی کوریا سے ہم آہنگ کر لیا۔ یہ فیصلہ گذشتہ ہفتے دونوں سربراہوں کی تاریخی ملاقات میں ہوا تھا۔ اس سے پہلے شمالی کوریا جاپان اور جنوبی کوریا سے آدھا گھنٹہ پیچھے چل رہا تھا۔

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے ہفتہ سے سے اپنی گھڑیاں آدھا گھنٹہ آگے کرلیں۔ اسی دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی تاریخ طے کر لی ہے۔ انھوں نے وائٹ ہاﺅس میں صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے پاس تاریخ اور جگہ آ گئی ہے اور ہم جلد اس کا اعلان کریں گے، انہیں اس ملاقات سے اچھی امیدیں ہیں۔ اب تک شمالی کوریا جاپان اور جنوبی کوریا سے آدھا گھنٹہ پیچھے چل رہا تھا۔

یہ اضافی آدھا گھنٹہ 2015 میں بڑھایا گیا تھا اور اس کی وجہ یہ بتائی گئی تھی کہ کوریا کا وقت شیطانی جاپانی سامراج نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران ملک پر قبضے کے دوران تبدیل کیا تھا تاکہ وہ جاپان سے ہم آہنگ ہو جائے۔غیرفوجی علاقے کے قصبے پان منجوم میں دو گھڑیاں لگی ہیں جو دونوں ملکوں کا ایک ہی وقت بتا رہی ہیں۔ یہیں دونوں ملکوں کے رہنماﺅں کی ملاقات ہوئی تھی۔ جنوبی کوریا کے ایوانِ صدر نے ٹویٹ کی تھی کہ کم جونگ کو ان گھڑیوں پر الگ الگ وقت دیکھ کر دکھ ہوا تھا۔









WhatsApp




متعلقہ خبریں
روس میں خلائی راکٹ کی ہنگامی لینڈنگ، خلاباز معجزانہ طور ... مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، ... مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے امریکا اور چین میں تجارتی جنگ ... مزید پڑھیں
پاکستان 48 مسلح ڈرونز چین سے خریدے گا ... مزید پڑھیں
لاپتہ صحافی جمال خشگوی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے ... مزید پڑھیں
بھارت میں کتے سے معافی نہ مانگنے پر شہری کا ... مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار افراد تاحال ... مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، ... مزید پڑھیں
ترکی میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 7 فوجی ہلاک، ... مزید پڑھیں
بھارت کا روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن ... مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو کرپشن کے الزام میں ... مزید پڑھیں
عالمی عدالتِ انصاف کا ایران پرعائد بعض امریکی پابندیوں ... مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، ... مزید پڑھیں
امریکہ میں ایرانی صدر حسن روحانی کے خلاف احتجاجی ... مزید پڑھیں
ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں ... مزید پڑھیں
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ
روس میں خلائی راکٹ کی ہنگامی لینڈنگ، خلاباز معجزانہ طور پر محفوظ
بنگلا دیش میں خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، 19 سیاسی مخالفین کو سزائے موت
آئی ایم ایف نے امریکا اور چین میں تجارتی جنگ کو دنیا کیلیے خطرناک قرار دے دیا
پاکستان 48 مسلح ڈرونز چین سے خریدے گا
لاپتہ صحافی جمال خشگوی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کردیا گیا، ترک حکام
بھارت میں کتے سے معافی نہ مانگنے پر شہری کا بہیمانہ قتل
انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار افراد تاحال لاپتا
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، 24 زخمی
ترکی میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 7 فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...