اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے

وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی، حملہ آور گرفتار


WhatsApp
100



وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی، حملہ آور گرفتار

ناروال (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، وزیر داخلہ کے بازو میں دو گولیاں لگی ہیں جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

واقعہ نارووال کے علاقے قصبہ کنجروڑ میں پیش آیا جہاں وزیر داخلہ احسن اقبال ایک کارنر میٹنگ میں شریک تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایم پی اے رانا منان کے ڈیرے پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا، کارنر میٹنگ کے اختتام پر احسن اقبال جب ڈیرے سے باہر آرہے تھے کہ اس دوران مجمع میں شریک ایک مسلح شخص نے پستول سے ان پر فائرنگ کردی دو گولیاں احسن اقبال کے بازو میں لگیں۔احسن اقبال کو زخمی حالت میں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں احسن اقبال کا آپریشن کیا گیا۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، ملزم کا نام عابد حسین ہے اور اس کی عمر 21 سال ہے۔ ڈی پی او کے مطابق گولی احسن اقبال کے دائیں بازو میں لگی، ملزم نے 30 بور کے پستول سے فائرنگ کی۔
احسن اقبال کو لاہور منتقل کرنے کی تیاری

احسن اقبال کے کزن رانا ایم پی اے منان نے ایکسپریس کو بتایا کہ احسن اقبال ایک تقریب میں شریک تھے، تقریب سے واپسی پر ان پر حملہ ہوا حملہ آور نے دو گولیاں فائر کیں ایک گولی بازو میں لگی، حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا تھا، احسن اقبال کو اب لاہور کے اسپتال میں شفٹ کرنے کے لیے لے جارہے ہیں۔ملزم کا تعلق اسی گاؤں سے ہے

پولیس تحقیقات کررہی ہے کہ ملزم کا تعلق کس گروہ یا کس سیاسی جماعت ہے، احسن اقبال کی حالت خطرے سے باہر ہے وہ ہوش میں ہیں اور لوگوں سے باتیں کررہے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے انہیں ہیلی کاپٹر میں لاہور منتقل کیا جارہا ہے، پولیس کی طرف سے موقف ہے کہ احسن اقبال پر کارنر میٹنگ سے باہر نکل ہر حملہ ہوا ہے یہ حملہ آور میٹنگ میں موجود نہیں تھا باہر کھڑا تھا۔

احسن اقبال کی حالت خطرے سے باہر
بیورو چیف محمد الیاس لاہور کے مطابق وزیر پنجاب لمحہ بہ لمحہ صورتحال کی آگاہی لے رہے ہیں، انہوں نے ہیلی کاپٹر روانہ کردیا ہے احسن اقبال کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اسی ضمن میں احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال نے بھی تصدیق کی ہے کہ والد کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

وزیر اعظم کا اظہار مذمت
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ساہیوال مبینہ مقابلہ: نئی ویڈیو نے سی ٹی ڈی کے ... مزید پڑھیں
بلاول کو پیغام دیا ہے کہ بھٹو بنیں زرداری نہ ... مزید پڑھیں
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے ماں بیٹی ... مزید پڑھیں
مقتدر اشرافیہ کے لئے ای سی ایل آفت کی مانند ... مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلیفون ... مزید پڑھیں
جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
از خود نوٹس کا اختیار بہت کم استعمال کروں گا، ... مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی،اسٹیٹ ... مزید پڑھیں
میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے بلاول کا نام ای سی ایل سے ... مزید پڑھیں
فواد چوہدری، شہریارآفریدی اوراحسن اقبال سمیت 332 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت ... مزید پڑھیں
پاکستانیوں کے دنیا بھر میں 50 ہزار بینک اکاؤنٹس کی ... مزید پڑھیں
مرادعلی شاہ کونہ ہٹایا تووزیراعظم فیصلہ کرینگےغبارے سے ہوا کب ... مزید پڑھیں
کسی وزیر کی خواہش پر آصف زرداری کو گرفتار نہیں ... مزید پڑھیں
بلاول بھٹواور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل ... مزید پڑھیں
پاک فوج ریاستی اداروں سے مل کر مربوط قومی حکمت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
ساہیوال مبینہ مقابلہ: نئی ویڈیو نے سی ٹی ڈی کے جھوٹ کا پول کھول دیا
بلاول کو پیغام دیا ہے کہ بھٹو بنیں زرداری نہ بنیں، شیخ رشید
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق، اہلکار گرفتار
مقتدر اشرافیہ کے لئے ای سی ایل آفت کی مانند ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلیفون
جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس کا الوداعی خطاب
از خود نوٹس کا اختیار بہت کم استعمال کروں گا، نامزد چیف جسٹس
متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی،اسٹیٹ بینک
میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کردیں، چیف جسٹس

مقبول خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں بند
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...