اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز کابل سے چلائے جانے کا انکشاف , ہاؤس نمبر 644، سٹریٹ نمبر 11،کابل ، تہلکہ خیز انکشافات


WhatsApp
247



پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز کابل سے چلائے جانے کا انکشاف , ہاؤس نمبر 644، سٹریٹ نمبر 11،کابل ، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز افغان دارالحکومت کابل سے چلائے جانے کا انکشاف، کوئٹہ میں دہشتگرد حملے افغانستان کے صوبے قندھار سے لانچ کیے گئے، ان آپریشنز سے جُڑی ایک ویب سائٹ کو ٹریس کر نے کے بعد اسے پاکستان کے لیے بلاک کر دیا گیا

قومی اخبار کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کےقومی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز افغان دارالحکومت کابل سے چلائے جا رہے ہیں ، پاکستان مخالف سائبر پراپیگنڈہ کابل کے ڈسٹرکٹ 3 اور ڈسٹرکٹ 6 کے علاقوں سے چلایا جاتا ہے اور یہ علاقہ کابل کے پوش ایریاز اور ہائی سکیورٹی زون میں آتے ہیں جس میں کابل یونیورسٹی ، فائیوسٹار ہوٹل ، سفاتخانے اور افغانستان میں کام کرنے والی بڑی این جی اوز کے ہیڈ آفس ہیں،اخباری رپورٹ میں انٹیلی جنس رپورٹس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے خلاف ملوث جس بڑی پروپیگنڈہ ویب سائٹ کو ٹریس کرنے کے بعد بلاک کیا گیا ہے وہ کابل کے ڈسٹرکٹ 3 ہاؤس نمبر 644، سٹریٹ نمبر 11، سیوم اقرب روڈ سے چلائی جا رہی تھی۔

انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق پاکستان مخالف سائبر پراپیگنڈہ آپریشنز کی سپورٹ بیس ڈسٹرکٹ 6 ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے کوئٹہ میں ہونے والے تازہ دہشتگردو حملوں کے حوالے سے انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملے افغان صوبے قندھار سے لانچ کیے گئے ۔ انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے نکالے جانے والے کچھ لیکچررز پاکستان مخالف خیالات اور لسانی تعصبات کو فروغ دے رہے ہیں۔ ان کا ٹارگٹ زیادہ ترخیبرپختونخواہ اور بلوچستان سےتعلق رکھنے والے طلبا ہیں۔

سکیورٹی ذرائع نے کوئٹہ میں ہونے والے تازہ دہشتگردو حملوں کے حوالے سے انٹیلیجنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملے افغان صوبے قندھار سے لانچ کیے گئے ۔ انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے نکالے جانے والے کچھ لیکچررز پاکستان مخالف خیالات اور لسانی تعصبات کو فروغ دے رہے ہیں۔ ان کا ٹارگٹ زیادہ ترخیبرپختونخواہ اور بلوچستان سےتعلق رکھنے والے طلبا ہیں۔








WhatsApp




متعلقہ خبریں
ساہیوال کا واقعہ: سی ٹی ڈی پنجاب کیا ہے اور ... مزید پڑھیں
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار ... مزید پڑھیں
" آپریشن آل آؤٹ "تجزیاتی رپورٹ ... مزید پڑھیں
مقدس مندر میں خواتین داخل‘ تاریخ رقم ، ہنگامے شروع ... مزید پڑھیں
انڈین کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟ انڈیا کی ... مزید پڑھیں
مسلمانوں کی خاموشی انڈیا کے مستقبل کے لیے خطرناک ... مزید پڑھیں
طالبان کابل پر قبضے کے لیے تیاری کر چکے ہیں ... مزید پڑھیں
غلط مرد سے محبت: ’پہلے دلت شوہر کو والد نے ... مزید پڑھیں
میکسیکو میں لاپتہ افراد کی لاشیں ڈھونڈتی مائیں ... مزید پڑھیں
افغان مذاکرات میں پاکستان کا کردار ناگزیر کیوں؟ ... مزید پڑھیں
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ... مزید پڑھیں
آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی... رسمِ دعا یاد ہو نہ ... مزید پڑھیں
اسرائیل ایک جعلی ملک؟ ... مزید پڑھیں
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے ... مزید پڑھیں
ہم سرسری سوچ والے ... مزید پڑھیں
بھارت میں چنگاری ،، کرتارپور راہداری ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ساہیوال کا واقعہ: سی ٹی ڈی پنجاب کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
" آپریشن آل آؤٹ "تجزیاتی رپورٹ
مقدس مندر میں خواتین داخل‘ تاریخ رقم ، ہنگامے شروع
انڈین کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟ انڈیا کی قدیم تاریخ پر گرما گرم بحث
مسلمانوں کی خاموشی انڈیا کے مستقبل کے لیے خطرناک ہوگی
طالبان کابل پر قبضے کے لیے تیاری کر چکے ہیں
غلط مرد سے محبت: ’پہلے دلت شوہر کو والد نے قتل کروا دیا اب دوسرے کے قتل کا خوف‘
میکسیکو میں لاپتہ افراد کی لاشیں ڈھونڈتی مائیں

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...