اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز

جماعة الدعوة، فلاح انسانیت کے فلاحی منصوبوں میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے: ہائیکورٹ


WhatsApp
111



جماعة الدعوة، فلاح انسانیت کے فلاحی منصوبوں میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے: ہائیکورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہورہائی کورٹ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ جماعة الدعوة اور فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والے تعلیمی اداروں، ایمبولینسوں، ہسپتالوں و دیگر رفاہی و فلاحی منصوبے جاری رکھنے میں کسی قسم کی رکاوٹ کھڑی نہ کی جائے۔ حافظ محمد سعید کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ جماعة الدعوة اور فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے تحت ملک بھر میں تین سو سے زائد ایمبولینسیں اور 12ہسپتال چل رہے ہیں۔

اسی طرح 142سکول قائم ہیں جبکہ پور ے ملک میں دیگر رفاہی و فلاحی منصوبے بھی جاری ہیں تاہم حکومت پاکستان جماعةالدعوة اور فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی ریلیف سرگرمیوںمیں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے لہٰذا عدالت حکومت کو پابند کرے کہ وہ تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اوردوسرے رفاہی وفلاحی منصوبے جاری رکھنے اور اس کیلئے فنڈز جمع کرنے میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ کا صحافی پر بہیمانہ تشدد ... مزید پڑھیں
ضمنی بجٹ سے خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی، ... مزید پڑھیں
عجیب مذاق ہے جس کا جی چاہے اداروں کو گالیاں ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ ... مزید پڑھیں
کشمیریوں کے قتل عام پر دنیا اتنی بے حس کیسے ... مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس نے دہشت گردی کے خلاف یکجہتی ... مزید پڑھیں
آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی ... مزید پڑھیں
سندھ حکومت کے ساتھ چلنے کی بہت کوشش کی لیکن ... مزید پڑھیں
ایف سی جوانوں کی شہادت کا معاملہ، ایرانی سفیر کی ... مزید پڑھیں
پی آئی اے پر قرضوں کا حجم 247 ارب روپے ... مزید پڑھیں
ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی ختم ... مزید پڑھیں
پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے مقروض رہنماؤں کے نام سامنے ... مزید پڑھیں
بلوچستان میں پینے کے پانی کی صورتحال پر کمیشن قائم ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت سست روی کا شکار ہے، چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
جو وزیر کام نہیں کرے گا اُس کے خلاف کارروائی ... مزید پڑھیں
شراب کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا آئینی ترمیمی بل ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا نہیں جاسکتا،ترجمان پاک فوج
نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ کا صحافی پر بہیمانہ تشدد
ضمنی بجٹ سے خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی، وزیر خزانہ
عجیب مذاق ہے جس کا جی چاہے اداروں کو گالیاں دیتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ
کشمیریوں کے قتل عام پر دنیا اتنی بے حس کیسے ہوسکتی ہے، وزیر خارجہ
سانحہ اے پی ایس نے دہشت گردی کے خلاف یکجہتی اور وحدت کو جنم دیا، وزیراعظم
آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
سندھ حکومت کے ساتھ چلنے کی بہت کوشش کی لیکن تعاون نہیں کیا گیا، گورنر سندھ
ایف سی جوانوں کی شہادت کا معاملہ، ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

مقبول خبریں
آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا نہیں جاسکتا،ترجمان پاک فوج
دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ناشتے میں آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں !
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ دے سکتی ہے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ایس کے غازی احمد نواز کا عزم
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
تھائی لینڈ(ویب ڈیسک) 24 سالہ فلپائنی حسینہ کیٹری اُونا گرے نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ مزید پڑھیں ...