اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

روس کے زیرانتظام کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک

بیگم کلثوم نواز کے جسم کے دیگر حصوں میں بھی کینسر پھیل گیا


WhatsApp
111



بیگم کلثوم نواز کے جسم کے دیگر حصوں میں بھی کینسر پھیل گیا

لندن (ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کینسر کے مرض میں مبتلا لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،اور اب نجی نیوز چینل جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے جسم کے دیگر حصو ں میں بھی کینسر پھیل گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے کینسر ختم کرنے کے لیے سرجری ،کیمو تھراپی اور ریڈی ایشن سے علاج کیا ، بیگم کلثوم نواز کے گلے کی سرجری کی گئی لیکن کینسر کی گلٹیاں دوبارہ بن گئیں اور جسم کے دیگر حصوں میں بھی کینسر پایا گیا ہے ۔بیگم کلثوم نواز کے جسم کے مختلف حصوں میں کینسر پھیلنے کی تشخیص جاری ہے ۔

واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کی سرجری کے بعد گھر منتقل کردیا گیا تھا تاہم انہیں قے زیادہ ہونے اور پانی کی مقدار کم ہونے پر ہسپتال لا یا گیا تھا ۔بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں خرابی کے باعث نواز شریف اور مریم نواز بھی لندن چلے گئے تھے ۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا میٹرو بس کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے ... مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا ممنوعہ اسلحہ لائسنس کی بحالی کیلئے کمیٹی ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر اپیل مسترد ... مزید پڑھیں
شاید آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ ... مزید پڑھیں
دہری شہریت پر (ن) لیگ کے 2 سینیٹر نااہل قرار ... مزید پڑھیں
علم کی روشنی سے پاکستان میں دہشت گردی کو ختم ... مزید پڑھیں
لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کرنے کا وقت ... مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ ... مزید پڑھیں
پاکستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا، صدر ... مزید پڑھیں
منشا بم نے سپریم کورٹ میں گرفتاری دے دی ... مزید پڑھیں
نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں مزید 10 شہروں کو شامل ... مزید پڑھیں
ضمنی الیکشن 2018ء، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا ... مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات این اے 124 لاہور سے شاہد خاقان عباسی ... مزید پڑھیں
شہباز شریف کے داماد عمران علی کی جائیداد ضبط کرنے ... مزید پڑھیں
آرمی چیف سرکاری دورے پربرطانیہ پہنچ گئے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
افغانستان میں مکمل امن تک امریکی افواج کی واپسی نہیں چاہتے، پاکستان
پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے ڈیڈلائن منسوخ کردی
پنجاب حکومت کا میٹرو بس کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کا ممنوعہ اسلحہ لائسنس کی بحالی کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر اپیل مسترد کردی
شاید آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے، وزیرِاعظم عمران خان
دہری شہریت پر (ن) لیگ کے 2 سینیٹر نااہل قرار
علم کی روشنی سے پاکستان میں دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا : ڈاکٹر حسین محی الدین
لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کرنے کا وقت آگیا، چیف جسٹس
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع
لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...