اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل


WhatsApp
128



خواتین کو ہراساں کرنیوالے مردوں کو اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگناچاہیے: گلوکارہ کا مطالبہ

لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا حصہ بن گئیں۔ میشا شفیع اور علی ظفر کے ایشو پر بات کرتے ہوئے گلوکارہ نے ٹوئیٹ کیا کہ انہیں بھی ہراساں کیا گیا، اور یہ مسئلہ علی ظفر سے بھی بڑا ہے۔

انہوں نے کہا خواتین کو ان مردوں کی جانب سے ہراسا ں کیا جاتاہے جنہیں وہ جانتی ہیں۔ مومنہ کا کہنا تھا کہ معاشرے میں عموماَ متاثرہ شخص کو ہی شرمندگی کاسامنا کرنا پڑتاہے کیونکہ جنسی ہراسگی کو ثابت کرنا بھی مشکل ہوتاہے۔

گلوکارہ نے کہا علی ظفر اور دوسرے مرد جنہوں نے ایسی خلاف ورزی کی ہے، وہ اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگیں اور بہترانسان بننے کی کوشش کریں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
جنسی ہراسگی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی: ... مزید پڑھیں
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار ... مزید پڑھیں
ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ ... مزید پڑھیں
ایشوریا پر تشدد سے متعلق سلمان خان کی وضاحت ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے، اداکارہ کاجول ... مزید پڑھیں
ارباز سے علیحدگی کے بعد زندگی بہت پُرسکون ہوگئی ہے، ... مزید پڑھیں
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی ... مزید پڑھیں
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو ... مزید پڑھیں
پہلے شدید تنقید اور اب تعریفیں، میرا کا ماہرہ سے ... مزید پڑھیں
ریحام خان عورت کی بدترین مثال ہیں، اداکارہ ریشم ... مزید پڑھیں
بگ باس 12؛ سلمان خان ایک قسط کامعاوضہ 14 کروڑ ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ساتھ ... مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کے سامنے فلم کے ڈائیلاگ ہی بھول گیا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع
جنسی ہراسگی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی: نکول کڈ مین
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ تبدیل نہیں ہوگی، سشمیتا
ایشوریا پر تشدد سے متعلق سلمان خان کی وضاحت
جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے، اداکارہ کاجول
ارباز سے علیحدگی کے بعد زندگی بہت پُرسکون ہوگئی ہے، ملائکہ اروڑا
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع
لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...