اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ


WhatsApp
119



کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی جانچ کرنے والے بین الاقوامی ماہرین کی موجودگی کے بارے میں مبہم صورتحال دیکھنے میں آ رہی ہے۔شام کے سرکاری ٹی وی اور غیر سرکاری امدادی تنظیم 'وائٹ ہیلمٹ' کے رضاکاروں کا کہنا ہے کہ 'آرگنائزیشن فار دی پروہیبیشن آف کیمیکل ویپنز' کے ماہرین کی ٹیم دوما پہنچ چکی ہے۔

لیکن امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے منگل کو ان اطلاعات کی تصدیق نہیں کی۔ ہیتھر نیورٹ کا کہنا تھا کہ "ہمارے خیال میں یہ ٹیم دوما میں داخل نہیں ہوئی ہے۔اقوام متحدہ میں شام کے سفیر بشار جعفری نے منگل کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں بتایا کہ ماہرین کی ٹیم دوما میں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شامی حکومت نے تحقیقاتی مشن کی آمد کے لیے تمام ضروری اقدام کیے ہیں۔

(منگل کو) اقوام متحدہ کی سکیورٹی ٹیم دمشق کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے دوما میں داخل ہوئی تاکہ زمینی حقائق کا جائزہ لے سکے۔ اگر سکیورٹی ٹیم فیصلہ کرتی ہے کہ دوما میں صورتحال محفوظ ہے تو پھر حقائق جانچنے والا مشن کل سے دوما میں کام شروع کر دے گا۔

جعفری کے بقول حقائق جانچنے والی ٹیم کی آمد کا فیصلہ کلی طور پر اقوام متحدہ اور 'او پی سی ڈبلیو' پر ہے اور شامی حکومت صرف انھیں سہولت فراہم کرسکتی ہے۔تنظیم کے ماہرین ہفتہ کو شام پہنچے تھے اور اسی روز امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تنصیبات پر میزائلوں سے حملہ کیا تھا۔

دوما میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کے دس روز بعد فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ۔اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ شواہد اور بنیادی جزیات اس مقام سے ہٹا دی گئی ہوں۔کیمیائی ہتھیاروں کی نگرانی کی تنظیم میں امریکہ سفیر کین وارڈ نے پیر کو کہا تھا کہ روسی پہلے ہی اس مقام کا دورہ کر چکے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ انھوں نے شواہد مسخ کر دیے ہوں۔" لیکن ماسکو نے اس دعوے کو مسترد کیا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
قطر کیلئے جاسوسی ،بحرین کے اپوزیشن لیڈر سمیت تین ... مزید پڑھیں
مصر دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق ... مزید پڑھیں
فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ... مزید پڑھیں
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی ... مزید پڑھیں
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی ... مزید پڑھیں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم ... مزید پڑھیں
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر ... مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے : سعودی ولی عہد ... مزید پڑھیں
ٹیلرسن کی لبنان میں بے عزتی ،جواب میں امریکہ میدان ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
خاشقجی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو سزائے موت دی جائے گی: سعودی پراسیکیوٹر
قطر کیلئے جاسوسی ،بحرین کے اپوزیشن لیڈر سمیت تین رہنماﺅں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
مصر دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی تدفین
سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق کردی
فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی -77 کی سربراہی مل گئی
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی کردی
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی سے لطف اندوز
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...