اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد جابحق


WhatsApp
218



افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد جابحق

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان ایئر فورس کی مدرسے پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد جابحق ہوگئے۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی فضائیہ کے طیاروں نے طالبان کے زیر کنٹرول ضلع دشت ارچی میں واقع ایک مدرسے کو بموں سے نشانہ بنایا، فضائی بمباری کے وقت مدرسے میں 200 کے قریب افراد موجود تھے۔

پولیس نے بمباری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فضائی کارروائی کے وقت مدرسے میں طالبان کی کوئٹہ شوریٰ کے رکن ملا بیریانی سمیت کئی دیگر طالبان موجود تھے۔ حکام نے بمباری کے نتیجے میں اب تک 25 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

قندوز کی صوبائی کونسل کے ایک رکن مولوی عبداللہ نے جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کو بتایا کہ ’مولوی گجر‘ نامی مدرسے پر اس حملے کے نتیجے میں 50 سے 60 تک طالبان عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔

دو سال قبل افغان فورسز کی بھاری نفری قندوز صوبے میں افغان طالبان کے زیراثر علاقوں میں تعینات کی گئی تھی جس کے بعد سے طالبان اور سیکورٹی فورسز میں خونریز جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغان اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 7 داعش جنگجو ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ڈپٹی کمانڈر ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ڈپٹی کمانڈر ... مزید پڑھیں
پولیس چیف کے قاتل نے فائرنگ سے قبل سرحد پار ... مزید پڑھیں
افغانستان میں انتخابات کے دوسرے روز بھی دھماکوں میں 12 ... مزید پڑھیں
کابل میں پارلیمانی انتخابات کے دوران دھماکے، متعدد ہلاکتوں کا ... مزید پڑھیں
افغان صوبے قندھار میں پولیس چیف کے قتل کے بعد ... مزید پڑھیں
افغانستان، گورنرقندھار ،خفیہ ایجنسی کا سربراہ سمیت اہم شخصیات خو ... مزید پڑھیں
افغانستان میں جنگجوؤں کے حملے، 18 اہلکار جاں بحق ... مزید پڑھیں
افغانستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق ... مزید پڑھیں
افغانستان میں لڑی جانیوالی جنگ قطعاً ہماری نہیں، میجرعامر ... مزید پڑھیں
افغان فوج کا گولہ بارود لے جانے والا ہیلی کاپٹر ... مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خودکش حملہ، 30 افراد ... مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 35 ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فورسز کی چوکیوں پر طالبان کے حملوں میں ... مزید پڑھیں
امریکی وزیردفاع کا افغانستان کا غیراعلانیہ دورہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
افغان صوبے تخار میں طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ، 14 اہلکار ہلاک
افغان اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 7 داعش جنگجو ہلاک
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ڈپٹی کمانڈر سمیت 25 اہلکار ہلاک
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ڈپٹی کمانڈر سمیت 25 اہلکار ہلاک
پولیس چیف کے قاتل نے فائرنگ سے قبل سرحد پار سے ہدایت لی، سربراہ افغان انٹیلی جنس
افغانستان میں انتخابات کے دوسرے روز بھی دھماکوں میں 12 افراد ہلاک
کابل میں پارلیمانی انتخابات کے دوران دھماکے، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
افغان صوبے قندھار میں پولیس چیف کے قتل کے بعد انتخابات ملتوی
افغانستان، گورنرقندھار ،خفیہ ایجنسی کا سربراہ سمیت اہم شخصیات خو دکش حملے میں ہلاک
افغانستان میں جنگجوؤں کے حملے، 18 اہلکار جاں بحق

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...