اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم نکات کیا ہیں؟


WhatsApp
123



تجارتی سمجھوتوں کا حجم 400 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا ہے

الریاض-واشنگٹن (ویب ڈیسک ) گذشتہ ایک سال کے دوران سعودی عرب اور امریکا نے باہمی تجارت کے فروغ کے لیے بڑےپیمانے پر معاہدے کئے ہیں۔ ایک سال کے دوران امریکا اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے تجارتی سمجھوتوں کا حجم 400 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔

العربیہ نیوز چینل نے دونوں ملکوں کے باہمی تجارتی حجم کی تفصیلات کے بعض نکات نشر کیے ہیں۔

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان اربوں ڈالر کے سمھجھوتوں نے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کیا ہے نامہ نگار مایا جریدینی نے امریکا اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے چار سو ارب ڈالر کے منصوبوں کے بعض نکات پیش کیے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں:

تیل اور گیس نمایاں سمجھوتے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ امریکا کے دوران دیگر اہم امور میں تیل اور گیس کے معاہدے ایجنڈے میں سر فہرست رہے۔ سعودی ولی عہد اقتصادی ویژن 2030ء کے اہداف کو جلد از جلد پورا کرنے کے لیے امریکا کے ساتھ گیس اور گیس سمیت تمام شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کے حالیہ دورہ امریکا کے دوران مجموعی طور پر 54 ارب ڈالر کے سمجھوتوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔

سعودی عرب کی آئل کمپنی ارامکو نے مختلف امریکی کمپنیوں کے ساتھ 8 سمجھوتے کئے۔ اس کا مقصد آنے والے پانچ برسوں کے دوران توانائی کے شعبے میں سعودی عرب کے اندر زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کرنا ہے۔ آنے والےعرصے میں یہ کمپنیاں توانائی کے شعبے میں سعودیی عرب میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی جس کے نتیجے میں 30 ہزار ملازمتوں کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ ارامکو کے امریکی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں کے دورانSCHLUMBERGER ، HALLIBURTON ، HONEYWELL MC DERMOIT ، NABORS WEATHEFORDGE نمایاں کمپنیاں ہیں۔

ٹیکنیکل شعبے میں دوطرفہ سمجھوتے

ارامکو اور امریکی صنعتی سروسز کمپنی Honeywell کے درمیان معاہدہ طے پایا جس کے نتیجے میں 400 نئی ملازمیں تخلیق کی جا سکیں گی۔

ارامکو اور امریکی کمپنی GE کے درمیان طے پائے معاہدے میں چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 2020ء تک 750 نئی ملازمتوں کی تخلیق، معدنیات کے شعبے میں کام کرنے والی ’ ALCOA‘ سعودی عرب کے صنعتی شہر راس الخیر میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کرے گی۔ اس منصوبے میں روزگار کے 500 مواقع پیدا ہوں گے۔

Mosaic نے سعودی عرب میں معدنیات کے شعبے میں 4.53 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے نتیجے میں 1000 افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔INDUSTRY CAPITAL SAFANAD سعودی عرب میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔

سعودی عرب کی ’سیسکو‘ مملکت میں توانائی کے شعبے میں کھپ، تحقیق اور ڈویلپمنٹ کے لیے 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی ... مزید پڑھیں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم ... مزید پڑھیں
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر ... مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے : سعودی ولی عہد ... مزید پڑھیں
ٹیلرسن کی لبنان میں بے عزتی ،جواب میں امریکہ میدان ... مزید پڑھیں
فوجی اڈے پر اسرائیلی فوجیوں کی آپس میں لڑائی،11 اہلکار ... مزید پڑھیں
ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع عفرین میں ... مزید پڑھیں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک ... مزید پڑھیں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی کردی
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی سے لطف اندوز
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد کے بچے چھٹیاں منانے کس ملک گئے؟
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی سخت مذمت
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم نکات کیا ہیں؟
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر لیں

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...