اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

فرانس۔روس میں ٹھن گئی: پوتن کا دورہ پیرس ملتوی


WhatsApp
156




پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ حلب سے متعلق بل کو روس کی طرف سے ویٹو کئے جانے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔روس بدمعاش ریاست بنتا جا رہا ہے: برطانیہ نے بھی بڑک لگا دی
گذشتہ ہفتے فرانس کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ حلب سے متعلق بل کو روس کی طرف سے ویٹو کئے جانے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
کریملن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے 19 اکتوبر کو اپنے متوقع دورہ فرانس کو ملتوی کر دیا ہے۔
کریملن کے پریس ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ دورے کو ، پہلے سے طے شدہ ثقافتی مرکز اور نمائش کے افتتاح جیسی بعض تقریبات کا احاطہ نہ کر سکنے کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے۔
پیسکوف نے کہا ہے کہ پوٹن نے پہلے ہی سے کہا تھا کہ اولاند کے لئے موزوں وقت میں وہ پیرس کا دورہ کریں گے۔ لہذا ہم اولاند کے لئے موزوں وقت کا انتظار کریں گے اور وقت آنے پر پوٹن دورے پر نظر ثانی کریں گے۔تاہم اس بڑھتے ہوئے تناو کی تہہ میں شام کے شہر حلب سے متعلق پیش رفتیں کارفرما ہیں۔
فرانس کے وزیر خارجہ جین مارک آئرالٹ نے کل اپنے بیان میں روسی حکام کو حلب میں ہونے والے جنگی جرائم کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا تھا کہ ہم موضوع سے متعلق عالمی تعزیراتی عدالت کی طرف رجوع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
فرانس کے صدر فرانسووا اولاند نے بھی اپنے بیان میں کہا تھا کہ ویٹو کے فیصلے کے بعد مجھے 19 اکتوبر کو پیرس میں صدر پوٹن کی میزبانی کرنے پر پشیمانی ہو گی۔۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
روس میں خلائی راکٹ کی ہنگامی لینڈنگ، خلاباز معجزانہ طور ... مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، ... مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے امریکا اور چین میں تجارتی جنگ ... مزید پڑھیں
پاکستان 48 مسلح ڈرونز چین سے خریدے گا ... مزید پڑھیں
لاپتہ صحافی جمال خشگوی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے ... مزید پڑھیں
بھارت میں کتے سے معافی نہ مانگنے پر شہری کا ... مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار افراد تاحال ... مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، ... مزید پڑھیں
ترکی میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 7 فوجی ہلاک، ... مزید پڑھیں
بھارت کا روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن ... مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو کرپشن کے الزام میں ... مزید پڑھیں
عالمی عدالتِ انصاف کا ایران پرعائد بعض امریکی پابندیوں ... مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، ... مزید پڑھیں
امریکہ میں ایرانی صدر حسن روحانی کے خلاف احتجاجی ... مزید پڑھیں
ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں ... مزید پڑھیں
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ
روس میں خلائی راکٹ کی ہنگامی لینڈنگ، خلاباز معجزانہ طور پر محفوظ
بنگلا دیش میں خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، 19 سیاسی مخالفین کو سزائے موت
آئی ایم ایف نے امریکا اور چین میں تجارتی جنگ کو دنیا کیلیے خطرناک قرار دے دیا
پاکستان 48 مسلح ڈرونز چین سے خریدے گا
لاپتہ صحافی جمال خشگوی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کردیا گیا، ترک حکام
بھارت میں کتے سے معافی نہ مانگنے پر شہری کا بہیمانہ قتل
انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار افراد تاحال لاپتا
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، 24 زخمی
ترکی میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 7 فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...