اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون

سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات پر سیاسی شخصیات کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد کر دی


WhatsApp
80



حکومت الیکشن سے پہلے کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کس قانون کے تحت دیتی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن سے قبل کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کس قانون کے تحت دیتی ہے؟ چیف جسٹس نے ریمارکس ہو سکتا ہے انتخابات سے قبل پابندی لگا دیں۔

سرکاری اشتہارات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بتایا جائے حکومت الیکشن سے پہلے کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کس قانون کے تحت دیتی ہے؟ فنڈز کو اراکینِ اسمبلی کی صوابدید پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ پنجاب میں سرکاری اشتہارات پر تصاویر ہیں، سیاسی تشہیر پر اٹھنے والے اخراجات کون برداشت کرے گا؟ وہ اشتہار دکھائیں جس میں پی ٹی آئی چیئرمین یا وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی تصویر تھی۔

صوبائی سیکرٹری اطلاعات نے بتایا کہ آخری تین ماہ میں ایسا کوئی اشتہار نہیں دیا گیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سرکاری اشتہارات کے ذریعے تشہیر کی ہے وہ رقم واپس کی جائے۔
اے پی این ایس کی اشتہارات سے متعلق گائیڈ لائنز پر چیف جسٹس نے کہا کہ وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کو بھجوا دیتے ہیں، کسی کو اعتراض نہ ہوا تو فیصلہ کر دیں گے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا کہ عدالت نے کسی کے اشتہارات نہیں روکے، صرف تصویر والے اشتہارات بند کیے ہیں کیونکہ نہیں چاہتے کہ میڈیا انڈسٹری کا بزنس متاثر ہو۔

خیبر پختونخوا حکومت نے تین ماہ میں اشتہارات کی مدت میں 24 کروڑ روپے اپنی تشہیر پر لگا دئیے۔ عدالت نے سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا کو اشتہارات میں عدم توازن سے متعلق رپورٹ تین ماہ میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
کشمیر پر اے پی سی بلا کرعالمی سطح پر موثر ... مزید پڑھیں
عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیرِاعظم منتخب ... مزید پڑھیں
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، دہشت گردی ... مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ اسکینڈل؛ آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کا جشنِ آزادی کے موقع پر نیا گیت ... مزید پڑھیں
کراچی دنیا کا چوتھا ناقابل رہائش شہر قرار ... مزید پڑھیں
جشنِ آزادی پر گوگل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ ... مزید پڑھیں
ن لیگ نے حمزہ شہباز کو وزیرِاعلیٰ پنجاب نامزد کر ... مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کا عیدالاضحٰی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا ... مزید پڑھیں
پاناما جے آئی ٹی میں ایجنسی والوں کو تڑکا لگانے ... مزید پڑھیں
شاہ سلمان کا عمران خان کو ٹیلی فون، دورہ سعودی ... مزید پڑھیں
بلاول ہاؤس کی بیرونی دیوارگرائی جائے ورنہ قانونی کارروائی کریں ... مزید پڑھیں
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہونے کا امکان ... مزید پڑھیں
لاہور کے 160 امیدواروں میں سے 121 ضمانتیں ضبط کرا ... مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب 48 گھنٹے میں فائنل ہوجائے گا: فواد چودھری ... مزید پڑھیں
لاہور میں 5 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان نے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن گئے
کشمیر پر اے پی سی بلا کرعالمی سطح پر موثر پیغام دیا جائے: مشعال ملک
عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیرِاعظم منتخب
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، دہشت گردی کے بھارتی الزامات مسترد
منی لانڈرنگ اسکینڈل؛ آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاک فضائیہ کا جشنِ آزادی کے موقع پر نیا گیت جاری
کراچی دنیا کا چوتھا ناقابل رہائش شہر قرار
جشنِ آزادی پر گوگل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ گیا
ن لیگ نے حمزہ شہباز کو وزیرِاعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا
پاکستان ریلوے کا عیدالاضحٰی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

مقبول خبریں
عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن گئے
چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
گٹھیا کے مرض کی 2 سال پہلے پیش گوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
پہلا خلائی شوپیس اس سال اکتوبر میں مدار میں بھیجا جائے گا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق قومی کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...