اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے

انوشکا شرما کی شادی کے بعد پہلی فلم باکس آفس پر ناکام


WhatsApp
280



دوسری طرف ’پیار کا پنچ نامہ‘ کی ٹیم کی فلم ’سونو کی ٹیٹو کی سوئٹی‘نے زبردست بزنس کیا ہے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انوشکا شرما کی شادی کے بعد پہلی فلم ’پری‘ باکس آفس پر ناکام ہوگئی ہے اور فلم نے پہلے 4 دنوں میں 15 کروڑ بھارتی روپوں کا بزنس کیا ہے۔فلم ’پری‘ انوشکا شرما کی ویرات کوہلی سے شادی کے بعد پہلی فلم ہے جسے 2 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا لیکن یہ فلم باکس آفس پر کوئی خاطر خواہ کامیابی سمیٹنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

فلم مجموعی طور پر سستی ہونے کی وجہ سے منافع میں ہی جائے گی لیکن یہ سب کچھ ٹی وی رائٹس، سیٹلائٹ رائٹس، ڈیجیٹل رائٹس اور میوزکل رائٹس کی آمدنی ملا کر کہا جائے گا۔بالی وڈ میں دوسری طرف ’پیار کا پنچ نامہ‘ کی ٹیم کی فلم ’سونو کی ٹیٹو کی سوئٹی‘نے زبردست بزنس کیا ہے اور اس نے صرف اپنے دیس میں 65 کروڑ کمالیے ہیں۔

’ویرے کی ویڈنگ‘ پہلے تین دن میں چار کروڑ بھی نہیں کماسکی جب کہ بالی وڈ کے ’بجرنگی بھائی جان‘ اب چین میں دھوم مچارہے ہیں۔سلمان خان کی فلم نے پہلے 3 دن میں 100 کروڑ پاکستانی روپے کمائے ہیں۔عامر خان کی دنگل نے چین میں پہلے تین دن میں 140 کروڑ پاکستانی روپے کمائے تھے لیکن اس فلم کے شوز ’بجرنگی بھائی جان‘ سے دگنے تھے۔ یہ بھی یاد رہے عامر خان ہی کی سیکرٹ سپر اسٹار نے چین میں پہلے تین دنوں میں 350 کروڑ پاکستانی روپے کمائے تھے۔

چین میں ایک ساتھ پہلے 6 چینی فلمیں ریلیز ہوئیں تھیں ان فلموں نے مجموعی طور پر دوسرے ہی ہفتے تک ایک کھرب روپے کا بزنس کرلیا تھا۔ ان فلموں میں سب سے آگے ’آپریشن ریڈ سی‘ہے، اس فلم نے صرف 17 دن میں 50 ارب روپوں کا بزنس کیا۔

اینیمیشن فلم ’مونسٹر ہنٹ‘ نے اتنے ہی دنوں میں 39 ارب روپوں کا بزنس کیا، اگلے ہفتے چین میں ہالی وڈ کا ’بلیک پینتھر‘ دھوم مچانے آرہا ہے، ’بلیک پینتھر‘ امریکا سمیت دنیا بھر میں اب تک 100ارب کا بزنس کرچکی ہے۔آنے والی فلموں کی بات کی جائے تو پاکستانی فلم ’طیفا ان ٹربل‘، بالی وڈ کی ’ہچکی‘ اور ’باغی 2‘ کا ٹریلرز زبردست جارہے ہیں، رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی‘ 23 مارچ کو ریلیز کی جائے گی اور ٹائیگر شیروف کی ’باغی‘ کا نمبر 30 مارچ کو آئے گا۔مارچ کی بیچ میں اجے دیوگن اور الیانا ڈی کروز کی ’ریڈ‘ بھی ریلیز ہوگی جب کہ اکشے کمار اور رجنی کانت کی ’روبوٹ 2‘ کا ٹیزر بھی آن لائن ’لِیک‘ ہوا فلم تو پتہ نہیں اب کب ریلیز ہوگی۔

لیکن اس سے پہلے رجنی کانت اور نانا پاٹیکر کی ’کالا‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی اور یہ بات اب طے ہے کہ یہ فلم روبوٹ سے پہلے ریلیز ہوگی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا ... مزید پڑھیں
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز ... مزید پڑھیں
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور ... مزید پڑھیں
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی ... مزید پڑھیں
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی ... مزید پڑھیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم ... مزید پڑھیں
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا ... مزید پڑھیں
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ... مزید پڑھیں
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ... مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار ... مزید پڑھیں
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں ... مزید پڑھیں
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے ... مزید پڑھیں
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا ... مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ... مزید پڑھیں
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری ... مزید پڑھیں
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز کردیا، کس جماعت میں‌ شمولیت اختیار کی؟ جانیے
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور نورا فتیحی کاسٹ
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی خان
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوئیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ماننے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں

مقبول خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں بند
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...