اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک

لڑکیوں کو ہی طلاق کا الزام کیوں دیا جاتا ہے؟


WhatsApp
1012





معروف گلوکارہ عینی خالد نے دوسری شادی پر مذمت کا شکار بنانے والے افراد کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے شرمندہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
عینی خالد نے گزشتہ ہفتے شادی کے ایک سال مکمل ہونے پر سعد احمد خان کے ساتھ شادی کی تصاویر اپ لوڈ کی تھیں۔

اب گلوکارہ کی نئی پوسٹ کے مطابق کچھ فالورز نے دوسری شادی پر انہیں بدزبانی کا نشانہ بنایا اور ایسے کمنٹس کیے کتنی بار آپ شادی کریں گی، کمینی واہیات عورت وغیرہ۔
عینی خالد نے تحریر کیا وہ طلاق یافتہ تمام خواتین کے حق کے بارے میں بات کررہی ہیں۔
اپنی طویل پوسٹ میں انہوں نے مذہبی حوالے بھی دیئے ہمارا مذہب طلاق کے ب عد شادی کی اجازت دیتا ہے، ہماری خوبصورت حضرت خدیجہؓ نے تین بار شادی کی، ان کی تیسری شادی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہوئی، جن سے بہتر کون ہوسکتا ہے؟ کوئی بھی نہیں۔
انہوں نے مزید لکھا صحابہ کے دور میں مرد مطلقہ خواتین سے شادی کے لیے قطار بناتے تھے کیونکہ وہ اللہ سے ملنے والے انعام کے بارے میں جانتے تھے، مگر ہمارے عہد میں اسے برادری سے باہر کردیتے ہیں۔
انہوں نے ایسے افراد میں انسانیت کی کمی کو ذمہ دار قرار دیا کوئی بھی اپنی شادی توڑنا نہیں چاہتا مگر جب ایسا ہوجائے تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟ کیا آپ مجھے تنہا اور ناخوش دیکھ زیادہ مسرت حاصل کرتے؟ آپ کو کیا چیز خوش کرتی؟ خواتین کو دیکھ کر ان کے بارے میں برا کہنا زیادہ تکلیف پہنچاتا ہے، میں لڑکیوں سے زیادہ ہمدردی اور سمجھ داری کی امید کرتی تھی مگر یہ تکلیف دہ ہے کہ وہ بھی اپنے کمنٹس سے مجھے تکلیف پہنچاتی ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی ... مزید پڑھیں
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک ... مزید پڑھیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی ... مزید پڑھیں
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا ... مزید پڑھیں
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ... مزید پڑھیں
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے ... مزید پڑھیں
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ... مزید پڑھیں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک مندر نہیں جا سکتیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی نہیں پینا چاہیے۔۔۔ تازہ تحقیق
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ایسا انکشاف ،،کالج کا پروفیسر تین سال سے شرمناک کام کرتا رہا
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے شوہر کے ساتھ رات۔۔سائنسدانوں نےقیمتی مشورہ دے دیا
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...