اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

روسی صدر پیوٹن کابہت ہی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا دعویٰ


WhatsApp
99



امریکی دفاعی نظام بھی ان میزائلوں کو نہیں روک سکے گا، روسی صدر۔ فوٹو: فائل

ماسکو (ویب ڈیسک ) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس نے انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کرلیے ہیں اور یہ جدید ترین ایٹمی میزائل دنیا میں کہیں بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں جب کہ ان میزائلوں کو امریکی دفاعی نظام بھی نہیں روک سکے گا۔ روسی صدر نے اپنے خطاب کے دوران ایٹمی ہتھیاروں کی ویڈیوز دکھاتے ہوئے کہا کہ اب امریکا روس کو سیکیورٹی اعتبار سے کم تر سمجھنا بند کرے اور برابری کی سطح پر بات کرے۔

روسی صدر نے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ روس نے آبدوز سے چھوڑے جانے والے ڈرون بھی تیار کرلیے ہیں جو ایٹمی حملے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں جب کہ ہائپرسونک میزائل سسٹم اپنی آواز سے 20 گنا زیادہ تیزی کے ساتھ ہدف کو نشانا بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

دوسری جانب روسی صدر کے بیان پر امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ولادی میر پوٹن کا بیان اس بات کی تصدیق ہے جس کے بارے میں امریکا گزشتہ کئی سالوں سے جانتا ہے۔ امریکا نے روس کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اس عمل کو ناپسند کرتا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا بھی اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کریگا تاکہ اس کی دفاعی صلاحیت میں بھی اضافہ ہو۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں ... مزید پڑھیں
بھارتی فورس کی گاڑی کے نیچے آ کر کشمیری نوجوان ... مزید پڑھیں
فلسطینی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی نرس اسرائیلی فوج ... مزید پڑھیں
کینسر کا شکار کروڑ پتی مسلمان وفات سے پہلے ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے ... مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا ... مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی ... مزید پڑھیں
شام میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں: انتونیو ... مزید پڑھیں
شہری غزہ میں ہوں یا کشمیرمیں ان کی حفاظت ہونی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے:امریکا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید، 500 زخمی ... مزید پڑھیں
افغانستان امن کانفرنس کا اجلاس شروع, طالبان بھی میدان میں ... مزید پڑھیں
امریکا کا 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکی قرارداد مسترد کردی
بھارتی فورس کی گاڑی کے نیچے آ کر کشمیری نوجوان شہید
فلسطینی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی نرس اسرائیلی فوج کی بربریت کا شکار
کینسر کا شکار کروڑ پتی مسلمان وفات سے پہلے اپنی ساری دولت عطیہ کر گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار
ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی
شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...