اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

امریکا کا اسرائیل کے یومِ تاسیس پرالقدس میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان


WhatsApp
80



ابتدائی طور پر سفارتخانے کی منتقلی علامتی ہوگی،فوٹو:فائل

واشنگٹن( ویب ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔

فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کے منصوبے پر دستخط کردیے ہیں۔ اس سیکورٹی پلان کو خفیہ رکھا گیا ہے اورحکام کو اس پر عوامی سطح پر بحث کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سفارت خانے کی افتتاحی تقریب رواں سال 14 مئی کو اسرائیل کے 70ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ہوگی اور اس دن کا انتخاب اسرائیل کی آزادی کے اعزاز میں کیا گیا ہے۔

ابتدائی طور پر سفارت خانے کی منتقلی علامتی ہوگی اور بتدریج اس عمل کو مکمل کیا جائے گا۔آغاز میں نئے سفارت خانے کا عملہ چند افراد پر مشتمل ہوگا جب کہ تل ابیب میں واقع سفارت خانہ بھی معمول کے مطابق فعال رہے گا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں ... مزید پڑھیں
بھارتی فورس کی گاڑی کے نیچے آ کر کشمیری نوجوان ... مزید پڑھیں
فلسطینی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی نرس اسرائیلی فوج ... مزید پڑھیں
کینسر کا شکار کروڑ پتی مسلمان وفات سے پہلے ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے ... مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا ... مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی ... مزید پڑھیں
شام میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں: انتونیو ... مزید پڑھیں
شہری غزہ میں ہوں یا کشمیرمیں ان کی حفاظت ہونی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے:امریکا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید، 500 زخمی ... مزید پڑھیں
افغانستان امن کانفرنس کا اجلاس شروع, طالبان بھی میدان میں ... مزید پڑھیں
امریکا کا 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکی قرارداد مسترد کردی
بھارتی فورس کی گاڑی کے نیچے آ کر کشمیری نوجوان شہید
فلسطینی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی نرس اسرائیلی فوج کی بربریت کا شکار
کینسر کا شکار کروڑ پتی مسلمان وفات سے پہلے اپنی ساری دولت عطیہ کر گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار
ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی
شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...