اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا

افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ہورہے ہیں: آرمی چیف


WhatsApp
125



پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی سے دونوں ممالک میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی، جنرل قمر باجوہ، فوٹو: اسکرین گریب

میونخ ( ویب ڈسیک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ہورہے ہیں یہاں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی سے دونوں ممالک میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی۔

یہ بات انہوں نے جرمنی کے شہر میونخ میں منعقدہ تین روزہ 54 ویں ’’میونخ سیکیورٹی کانفرنس‘‘سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ یہ کانفرنس جمعے سے شروع ہوئی ہے اور اتوا کو ختم ہوگی جس میں دنیا بھر کے سیکیورٹی اداروں کے سربراہان شریک ہیں۔اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ خود پر قابو رکھنا بہترین جہاد ہے لیکن جہاد کو انتہا پسندی کے پرچار کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، پوری دنیا سے نوجوانوں کو جہاد کے لیے استعمال کیا گیا اس انتہا پسندی کو جہاد نہیں، انتہاد پسندی کہنا چاہئیے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایک وقت تھا جب پاکستان سیاحوں کی پسندیدہ جگہ تھی لیکن اب پاکستان دہشت گردی کا شکار ہے افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، خفیہ ایجنسیاں بھی داعش کے افغانستان میں پنجے گاڑنے کی تصدیق کر رہی ہیں، پاکستان میں گزشتہ برسوں میں 130 حملوں میں سے 123 افغانستان سے کیے گئے، ہم داعش کو پاکستان میں داخلے سے روکنے میں کامیاب ہوئے، ہم نے افغان بارڈر کے ساتھ بائیو میٹرک سسٹم نصب کیا ہم نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان بنایا، پاکستان میں نفرت انگیز تقاریر اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف اصلاحات کی گئیں۔

جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ پاکستان کا امن افغانستان میں امن کی ضمانت ہے، خطے میں امن کے لیے ضروری ہے کہ دونوں ممالک کی زمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہو، تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے ہر ممکن کو شش کر رہے ہیں، دہشت گردی کو مشترکہ کوششوں سے شکست دی جا سکتی ہے۔

آرمی چیف نے زور دیا کہ پاکستان میں مقیم 27 لاکھ افغان مہاجرین کی واپسی سے پاکستان اور افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال میں مزید بہتری آئے گی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی ... مزید پڑھیں
والدین بچوں کے موبائل پر نظر رکھیں کہ وہ کیا ... مزید پڑھیں
پاکستان میں بھارتی فلمیں بند نہیں کرسکتے، فواد چوہدری ... مزید پڑھیں
جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ حامد انصاری بھارتی حکام ... مزید پڑھیں
کیمرہ مین پر تشدد کرنیوالے گارڈز کیخلاف کارروائی میں تعاون ... مزید پڑھیں
برٹش ائیر ویز کا پاکستان کے لیے پروازیں بحال کرنے ... مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے، وزیراعظم عمران خان ... مزید پڑھیں
آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا ... مزید پڑھیں
نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ کا صحافی پر بہیمانہ تشدد ... مزید پڑھیں
ضمنی بجٹ سے خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی، ... مزید پڑھیں
عجیب مذاق ہے جس کا جی چاہے اداروں کو گالیاں ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ ... مزید پڑھیں
کشمیریوں کے قتل عام پر دنیا اتنی بے حس کیسے ... مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس نے دہشت گردی کے خلاف یکجہتی ... مزید پڑھیں
آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی ... مزید پڑھیں
سندھ حکومت کے ساتھ چلنے کی بہت کوشش کی لیکن ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
نواز شریف مریم نواز کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، شیخ رشید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور
والدین بچوں کے موبائل پر نظر رکھیں کہ وہ کیا کررہے ہیں، شہریار آفریدی
پاکستان میں بھارتی فلمیں بند نہیں کرسکتے، فواد چوہدری
جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ حامد انصاری بھارتی حکام کے حوالے
کیمرہ مین پر تشدد کرنیوالے گارڈز کیخلاف کارروائی میں تعاون کریں گے، نواز شریف
برٹش ائیر ویز کا پاکستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے، وزیراعظم عمران خان
آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا نہیں جاسکتا،ترجمان پاک فوج
نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ کا صحافی پر بہیمانہ تشدد

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...