اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط

اگر انل کپور میں نہیں ہوتی یہ کمی، تو مادھری دیکشت کر لیتیں ان سے شادی


WhatsApp
177




ممبئی ( ویب ڈسیک) ہندوستانی سنیما میں ایک زمانے تک مادھری دیکشت نے اپنے جلوے بکھیرے ہیں۔ بالی وڈ کی سدا بہار خوب صورت اور با صلاحیت اداکاراؤں کی اگر کوئی فہرست تیار کی جائے تو مادھری دیکشت کا نام سب سے اوپر لکھا جائےگا۔ 1989میں ’مووی‘ میگزین کو انہوں نے ایک انٹرویو دیا تھا۔ اس انٹرویو کے کئی دل چسپ گوشے ہیں جس کی کچھ جھلکیاں یہاں قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔

اس انٹرویو میں مادھری دیکشت نے سنیما اور آرٹ کی خصوصیت کے بارے میں بہت معلوماتی گفتگو کی ہے۔ مادھری کہتی ہیں کہ لو گ تصویروں کی تعریف کر تے ہیں۔ مگر کتنے ایسے مصور ہیں جن کو بطور مثال پیش کیا جا سکتاہے۔ مقبول فدا حسین کے علاوہ کسی دوسرے مصور کا نام بڑی مشکل سے ہی زبان پر آتاہے۔




لیکن اگر سنیما کی بات کریں تو ایک پانچ سال کا بچہ بھی مادھری دیکشت سے واقف ہے۔ یہ سنیما کی خصوصیت ہے۔ میں نے بس بارہویں تک پڑھائی کی ہے مگر ذہانت صرف کتابوں تک تو محدود نہیں ہے۔ میری رائے میں شبانہ اور ڈمپل جیسی اداکارائیں کسی بھی دوسری سوسائٹی کی حسیناؤں سے بہتر ہیں۔



یہ انٹرویو تقریبا 30سال پرانا ہے۔ ذرا خیال کیجیے کہ تیس سال پہلے کے سنیما کے بارے میں مادھری کہتی ہیں ’’میں ایسی نہیں کہ اداکاروں کے ساتھ کھانا پینا کرتی رہوں، اگر اداکاراؤں کو ڈھیلے اخلاق والی سمجھا جاتاہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آج سے تیس چالیس سال قبل جو اداکارائیں فلم انڈ سٹری میں تھیں ان کا خاندانی پس منظر کوئی خاص نہیں تھا، آج کی اداکارائیں اعلا تعلیم یافتہ اور اچھی فیملی سے آتی ہیں‘‘۔



مادھری کے اس انٹرویو کا سب سے دل چسپ پہلو یہ ہے کہ انہوں نے اس میں ان کے اور انل کپور کے درمیاں عشق و محبت اور شادی کے متعلق بھی کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔ مادھری کے مطابق انہوں نے انل کپور سے صرف اس لیے شادی نہیں کی کیوں کہ انل کپور نہایت جذباتی قسم کے آدمی ہیں۔



آگے کی کہانی خود مادھری کی زبانی سنیں ’’نہیں! میں انل کپور جیسے انسان سے شادی نہیں کر سکتی۔ اس کی صرف ایک وجہ ہے۔ وہ بہت جذباتی انسان ہیں۔ میں چاہتی ہوں میرا شوہر کوئی ٹھنڈے مزاج کا انسان ہو۔ جہاں تک انل کی بات ہے میں نے ان کے ساتھ بہت سی فلمیں کی ہیں۔ تو مجھے ان کے ساتھ کسی طرح کا کو ئی تکلف نہیں ہے۔ میں تو ان سے ہم دونوں کی افواہ والی محبت کے بارے میں مذاق بھی کر سکتی ہوں‘‘۔



WhatsApp




متعلقہ خبریں
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو ... مزید پڑھیں
پہلے شدید تنقید اور اب تعریفیں، میرا کا ماہرہ سے ... مزید پڑھیں
ریحام خان عورت کی بدترین مثال ہیں، اداکارہ ریشم ... مزید پڑھیں
بگ باس 12؛ سلمان خان ایک قسط کامعاوضہ 14 کروڑ ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ساتھ ... مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کے سامنے فلم کے ڈائیلاگ ہی بھول گیا ... مزید پڑھیں
سنجے اور پوجا 27 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ ... مزید پڑھیں
گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ... مزید پڑھیں
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان ... مزید پڑھیں
اداکارہ ہانیہ عامر بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں ... مزید پڑھیں
سری دیوی کی سالگرہ پرجھانوی نے ماں کی یادیں تازہ ... مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ... مزید پڑھیں
حمائمہ ملک بھی جنسی ہراسانی کا شکار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو جاتی ہے، سارہ رضا خان
پہلے شدید تنقید اور اب تعریفیں، میرا کا ماہرہ سے متعلق یوٹرن
ریحام خان عورت کی بدترین مثال ہیں، اداکارہ ریشم
بگ باس 12؛ سلمان خان ایک قسط کامعاوضہ 14 کروڑ لیں گے
ماہرہ خان کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ساتھ افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ
امیتابھ بچن کے سامنے فلم کے ڈائیلاگ ہی بھول گیا تھا، عامر خان

مقبول خبریں
سعودی عرب سے امدادی پیکیج کے حوالے سے علم نہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...