اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا

معروف سپر سٹار ماڈل آمنہ حق اور فیشن ڈیز ائنر عمار بلال کے درمیان طلاق وجہ کیا بنی ؟


WhatsApp
200



دونوں کے درمیان کافی عرصہ سے از دواجی تعلقات میں کشیدگی چل رہی تھی

لاہور(ویب ڈیسک )فیشن انڈسٹری کی ایک اور جوڑی ٹوٹ گئی ،ماضی کی سپر سٹار مڈال آمنہ حق اور معروف فیشن ڈیز ائنر عمار بلال کے درمیان راہیں جدا ہو گئیں ۔مقامی اخبار ”روزنامہ92“کے مطابق دونوں نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے طلاق لے لی

ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان کافی عرصہ سے از دواجی تعلقات میں کشیدگی چل رہی تھی ،دونوں شخصیات نے قریبی دوستوں کے ساتھ مشورہ کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ،سپر سٹار جوڑی کی شادی 2009میں انجام پائی ۔ان دنوں عمار بلا ل فیشن انڈسٹری کی دنیا میں عروج پر تھے جبکہ ماڈل آمنہ حق کا شمار پاکستان کی نمبر ون ماڈلز میں ہوتا تھا جنہوں نے ملک سمیت دنیا بھر میں ماڈلنگ کی ۔

ذرائع کے مطابق عمار بلال اور آمنہ حق کی عمر میں دس سال کا فرق تھا ،دونوں کے درمیان لڑائی جھگڑا بھی معمول بن چکا تھا جس کی وجہ سے بات طلاق تک جا پہنچی ،گزشتہ دنوں سے آمنہ حق کی کچھ تصاویر سوشل میڈ یا میں موضوع بحث بنی ہیں جس پر فیشن انڈسٹری میں مختلف چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں جس کے بعد عمار بلال اور آمنہ حق کے درمیا کشیدگی کی خبریں بھی آتی رہیں ۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا ... مزید پڑھیں
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ... مزید پڑھیں
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ... مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار ... مزید پڑھیں
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں ... مزید پڑھیں
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے ... مزید پڑھیں
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا ... مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ... مزید پڑھیں
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری ... مزید پڑھیں
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم ... مزید پڑھیں
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری ... مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑانے نک جونزسے محبت کی وجہ بتادی ... مزید پڑھیں
شوبز کی دنیا میں معروف شخصیات جنہوں نے اسلام قبول ... مزید پڑھیں
سی آئی ڈی کو 21 سال بعد بند کرنے کا ... مزید پڑھیں
مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی، اداکارہ ... مزید پڑھیں
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ماننے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں بدلنے کی درخواست
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے کا اعلان
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا انکشاف
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...