اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز

چین نے اپنے 60 ہزار فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹا کر کس کام پر لگادیا؟


WhatsApp
149



تحریک انصاف والوں کی خوشی کی انتہاء نہ رہے گی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنے 60ہزار فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹا کر ایک ایسے کام پر لگا دیا ہے کہ جان کر ہمارے تحریک انصاف والوں کی خوشی کی انتہاء نہ رہے گی۔

دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق چین نے فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ان فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹا کر شجرکاری پر لگا دیا ہے۔ پیپلزلبریشن آرمی کی ایک بڑی رجمنٹ سمیت مسلح پولیس فورس کے ہزاروں اہلکاروں کو بھی ان کے ساتھ درخت لگانے کا کام سونپا گیا ہے۔ یہ رجمنٹ اس سے قبل ملک کے شمالی بارڈر پر تعینات تھی۔ اب یہ ملک کے اندر مختلف علاقوں میں موجود رہے گی اور درخت لگانے کا کام کرے گی۔

رپورٹ کے مطابق ان فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی اکثریت چینی صوبے ہیبی میں پھیلائی جائے گی۔ یہ وہ صوبہ ہے جہاں سب سے زیادہ سموگ پیدا ہوتی ہے جو پورے چین میں فضائی آلودگی کا سبب بنتی ہے۔کچھ عرصہ قبل چین نے درخت لگانے کا ایک بڑا منصوبہ تیار کیا تھا جس میں رواں سال کے اختتام تک کم از کم 84ہزار مربع کلومیٹر کے علاقے میں درخت لگانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ اس وقت چین میں جنگلات اس کے کل رقبے کا 21فیصد ہیں۔ جسے چینی حکومت2020ء تک بڑھا کر 23فیصد تک لیجانا چاہتی ہے۔چین کے سٹیٹ فاریسٹری ایڈمنسٹریشن کے سربراہ ژینگ جیان لانگ کا کہنا تھا کہ ’’فضائی آلودگی ہمارے ملک کا بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے چنانچہ ہم اس منصوبے کے تحت ملک میں جنگلات کو 2035ء تک ملک کے 26فیصد رقبے تک پھیلانا چاہتے ہیں۔‘‘


WhatsApp




متعلقہ خبریں
تمام مسلمان اسرائیل سے نکل جائیں، نیتن یاہو کے بیٹے ... مزید پڑھیں
امریکی پابندیوں کے دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں ... مزید پڑھیں
کشمیری نوجوان کی بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادت پر ... مزید پڑھیں
فلسطین میں ایک اور نوجوان شہید، دو روز میں تعداد ... مزید پڑھیں
فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ ... مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 ... مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کو پارلیمنٹ میں تحریکِ عدم اعتماد ... مزید پڑھیں
امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کو ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ... مزید پڑھیں
گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے کار 30 فٹ گہرے ... مزید پڑھیں
سوڈان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی ... مزید پڑھیں
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ ... مزید پڑھیں
بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال مکمل، مسلمانوں نے ... مزید پڑھیں
برطانیہ نے بھارتیوں کے لیے بڑی سہولت بند کردی ... مزید پڑھیں
ایران کے شہر چابہارمیں پولیس ہیڈکوارٹرز پر کار بم حملہ؛ ... مزید پڑھیں
طیب اردوان کی اہلیہ کے ہاتھوں مودی کی بے عزتی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
تمام مسلمان اسرائیل سے نکل جائیں، نیتن یاہو کے بیٹے کی اشتعال انگیزی
امریکی پابندیوں کے دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے، ایران
کشمیری نوجوان کی بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادت پر انڈونیشیا میں احتجاج
فلسطین میں ایک اور نوجوان شہید، دو روز میں تعداد 4 ہوگئی
فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق
بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 افراد ہلاک
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کو پارلیمنٹ میں تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا
امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کر دیا
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

مقبول خبریں
والدین بچوں کے موبائل پر نظر رکھیں کہ وہ کیا کررہے ہیں، شہریار آفریدی
دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ناشتے میں آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں !
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ دے سکتی ہے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ایس کے غازی احمد نواز کا عزم
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
تھائی لینڈ(ویب ڈیسک) 24 سالہ فلپائنی حسینہ کیٹری اُونا گرے نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...