اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجے جا رہے ہیں : ترجمان پاک فوج


WhatsApp
67



سعودی عرب بھیجے جانے والے دستوں کی نوعیت تربیتی اور مشاورتی مشن کی ہوگی،آئی ایس پی آر،فوٹو:فائل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے نئے دستے تربیتی اور مشاورتی مشن پر سعودی عرب بھیجے جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور سعودی کے سیکورٹی تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ نئے دستے اور پہلے سے موجود پرانے دستے سعودی عرب کے باہر تعینات نہیں کیے جائیں گے ان دستوں کی نوعیت تربیتی اور مشاورتی مشن کی ہوگی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج سعودی عرب سمیت خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کے دیگر رکن ممالک سے بھی دوطرفہ سیکورٹی تعاون کے تعلقات کو برقرار رکھتے ہوئے مزید بہتر بنانا چاہتی ہے۔

قبل ازیں پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالیکی نے جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرکے خطے کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
نواز اور شہباز میں چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے پر ... مزید پڑھیں
ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
چیف جسٹس کے حکم پر حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 کان کن ... مزید پڑھیں
کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان کی انصاف ہاؤس میں ... مزید پڑھیں
فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکالنے پر عمران ... مزید پڑھیں
خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار ... مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کا شیڈول جاری کردیا ... مزید پڑھیں
پاک افغان دو طرفہ تعلقات، اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد ... مزید پڑھیں
اراکین پارلیمنٹ کی مراعات میں بے جا اضافہ کیوں؟ ... مزید پڑھیں
جسٹس ناصر الملک نگراں وزیر اعظم ہونگے ... مزید پڑھیں
بھارت کی آبی دہشت گردی جاری، پنجاب کے دریا سوکھ ... مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے جماعت الدعوہ کے اداروں کو چلانےکے ... مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش ... مزید پڑھیں
ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان انتہائی افسوسناک ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ملک میں مون سون کا پہلاحصہ زیادہ طاقتور ہوگا، محکمہ موسمیات
نواز اور شہباز میں چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے پر اختلاف
ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی
سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا
چیف جسٹس کے حکم پر حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج
کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 کان کن جاں بحق
کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان کی انصاف ہاؤس میں ہنگامہ آرائی اورتوڑ پھوڑ
فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکالنے پر عمران خان کی شکرگزار ہوں، اداکارہ شبنم
خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کا شیڈول جاری کردیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...