اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا

پاک فوج کو گرفتاری دینے والے ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان اس وقت کہاں ہیں؟


WhatsApp
201



ایجنسیاں ان کے ساتھ کیا کرنا چاہتی ہیں ؟ طویل عرصے کے بعد بڑا انکشاف سامنے آ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان کے سابق ترجمان اور کالعدم جماعت الحرار کے گرفتار کمانڈر احسان اللہ احسان کو معاف نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

طلال چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بتایا کہ متعلقہ اداروں کی جانب سے فیصلہ ہوا ہے کہ احسان اللہ احسان کو معاف کرکے نہیں چھوڑا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ احسان اللہ احسان کے خلاف ملکی قوانین کے مطابق کارروائی ہوگی اور اس حوالے سے متعلقہ ایجنسی فیصلہ کر چکی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ متعلقہ ایجنسی احسان اللہ احسان کو چھپانا نہیں چاہتی بلکہ احسان اللہ احسان کے خلاف کارروائی چاہتی ہے کیونکہ اگر اسے چھپانا ہوتا تو اس کی ویڈیو ہرگز پبلک نہ کی جاتی۔

طلال چوہدری نے مزید کہا کہ متعلقہ ایجنسی نے احسان اللہ احسان سے متعلق ویڈیو کو پبلک کیا تاکہ لوگ اس کے اعتراف کو دیکھ لیں،جس سے یہ واضح ہو تا ہے کہ متعلقہ ایجنسی احسان اللہ احسان کے خلاف کارروائی چاہتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ احسان اللہ احسان نے ایک انٹیلی جنس ایجنسی کے پاس جا کر خود ہتھیار ڈالے تھے جبکہ وہ ہی اس حوالے سے زیادہ تفصیلات بتا سکتی ہے، ایوان کہے تو وہ ان سے تفصیلات مانگ سکتے ہیں۔

علاوہ ازیں وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے ایوان میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ احسان اللہ احسان کا کیس متعلقہ کمیٹی کی منظوری کے بعد فوجی عدالتوں کو بھیجا جائیگا۔تحریری جواب میں بتایا گیا کہ احسان اللہ احسان کا معاملہ سویلین ایجنسیوں کے پاس نہیں ہے جبکہ متعلقہ ایجنسی بھی احسان اللہ احسان کے خلاف کارروائی چاہتی ہے۔

خیال رہے کہ احسان اللہ احسان کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تھا اور وہ اس تنظیم کے ترجمان کی حیثیت سے کام کررہے تھے، ان پر ملک میں ہونے والے متعدد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام بھی ہے۔ انہوں نے خود سیکیورٹی اداروں کو گرفتاری دی تھی اور وہ اس وقت سیکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہیں


WhatsApp




متعلقہ خبریں
آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی... رسمِ دعا یاد ہو نہ ... مزید پڑھیں
اسرائیل ایک جعلی ملک؟ ... مزید پڑھیں
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے ... مزید پڑھیں
ہم سرسری سوچ والے ... مزید پڑھیں
بھارت میں چنگاری ،، کرتارپور راہداری ... مزید پڑھیں
آئیڈیاز 2018 اسپیشل: پاکستان کی دفاعی پیداوار ... مزید پڑھیں
ممبئی حملوں کا ڈرامہ وطن عزیز پاکستان، فوج اور ... مزید پڑھیں
بدلتے ’’ورلڈ آرڈر‘‘ میں پاکستان کا مقام ... مزید پڑھیں
اسرائیل نامنظور کیوں؟ ... مزید پڑھیں
بھارتی فوج میں خواتین کی بطور سیکس ورکر بھرتی کا ... مزید پڑھیں
مولانا سمیع الحق کی سیاسی و دینی خدمات پر ایک ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی کی رہائی: اسلامی انصاف کی خوش آئند ... مزید پڑھیں
جدید دور کی سفاک سچائی افغانستان میں خون سستا پانی ... مزید پڑھیں
کشمیر پر قبضے کا نیا پلان ... مزید پڑھیں
عورت کی آزادی : عزت یا ذلت؟ ... مزید پڑھیں
یہ کیسی تبدیلی ہے؟ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ایس کے غازی احمد نواز کا عزم
آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی... رسمِ دعا یاد ہو نہ ہو
اسرائیل ایک جعلی ملک؟
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے
ہم سرسری سوچ والے
بھارت میں چنگاری ،، کرتارپور راہداری
آئیڈیاز 2018 اسپیشل: پاکستان کی دفاعی پیداوار
ممبئی حملوں کا ڈرامہ وطن عزیز پاکستان، فوج اور آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کیلئے رچایا گیا :ہوشربا انکشافات“
بدلتے ’’ورلڈ آرڈر‘‘ میں پاکستان کا مقام
اسرائیل نامنظور کیوں؟

مقبول خبریں
نواز شریف مریم نواز کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، شیخ رشید
ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ناشتے میں آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں !
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
گتے سے حیرت انگیز مجسمے بنانے والے تائیوانی فنکار کے چرچے
گتے سے حیرت انگیز مجسمے بنانے والے تائیوانی فنکار کے چرچے
مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ دے سکتی ہے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ایس کے غازی احمد نواز کا عزم
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...