اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ہے: وزیر دفاع


WhatsApp
30



کلبھوشن یادو پاکستان کے خلاف جاسوسی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا،وزیر دفاع، فوٹو:فائل

اسلام آباد(ویب ڈسیک) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ہے جو پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے تیسرے ملک کی زمین استعمال کر رہا ہے۔

اپنے پالیسی بیان میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارت ریاستی سطح پر پاکستان کے خلاف جاسوسی کی کارروائیوں میں ملوث ہے جس کا عملی ثبوت بھارتی بحریہ کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادو کی گرفتاری اور اعترافی بیانات ہیں، کلبھوشن یادو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا جو پاکستان کے خلاف جاسوسی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا جب کہ بھارتی آرمی چیف کے بیانات پاکستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت ہیں۔

خرم دستگیر نے کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیاں کررہا ہے اور خطے میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھی ہے جو تیسرے ملک کو استعمال کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہا ہے ساتھ ہی امریکا نے اس خطے میں چین کے خلاف بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر بنایا ہوا ہے۔
وزیردفاع نے بتایا کہ حکومت نے ترکی اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھادیا ہے جب کہ پاکستان نے روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ... مزید پڑھیں
ہم نےکہا تھا سارے لیڈر مقدم ہیں، میڈیا نے معاملہ ... مزید پڑھیں
عابد باکسر کی پاکستان منتقلی روکنے کیلئے دوستوں نے ... مزید پڑھیں
پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجے جا رہے ... مزید پڑھیں
جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ... مزید پڑھیں
حکومت بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے اثاثے منجمند کرنے ... مزید پڑھیں
نواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں ... مزید پڑھیں
فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں: عالمی مجلس ... مزید پڑھیں
پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف ... مزید پڑھیں
کشمیریوں کی تحریک آزادی اور عقیدہ ختم نبوت سے ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار ... مزید پڑھیں
پنجاب کی پرفارمنس دوسرے صوبوں سے بہترہے :چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
سینئر وکیل و قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کاجاتی امرا، ماڈل ٹاﺅن اور گورنر ہاﺅس کے ... مزید پڑھیں
بھارت کی مذہبی دہشتگردی، ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے ... مزید پڑھیں
مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، چوہدری نثار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
چیف جسٹس کا حکم ان سب کو جیل میں ڈالو
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ہورہے ہیں: آرمی چیف
ہم نےکہا تھا سارے لیڈر مقدم ہیں، میڈیا نے معاملہ کیا سے کیا کر دیا : چیف جسٹس
عابد باکسر کی پاکستان منتقلی روکنے کیلئے دوستوں نے دبئی میں کیا کر دیا؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں
پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجے جا رہے ہیں : ترجمان پاک فوج
جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ہے: وزیر دفاع
حکومت بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے اثاثے منجمند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا: ترجمان جماعۃ الدعوة
نواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نیب کا وزارت داخلہ کو خط
فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں: عالمی مجلس ادیان پاکستان
پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور (ویب ڈیسک) وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیاحت کا مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...